SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • پاکستان: شہباز شریف کا دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کا عزم

    پاکستان: شہباز شریف کا دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کا عزم

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۸

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی قبر کھو دیں گے جس سے دہشتگردی کا ناسور دوبارہ سر نہیں اٹھائے گا۔

  • پاکستان: خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دھماکے15 افراد جاں بحق و زخمی

    پاکستان: خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دھماکے15 افراد جاں بحق و زخمی

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴

    پاکستان کے صوبوں خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ہونے والے دھماکوں میں15 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • ایران کے چابہار میں 6 دہشت گرد گرفتار ایک ہلاک

    ایران کے چابہار میں 6 دہشت گرد گرفتار ایک ہلاک

    Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲

    چابہار شہر میں ایران کی سیکورٹی فورسیز نے ایک آپرشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ایک ہلاک ہو گيا ہے۔

  • پارا چنار میں انسانی بحران ہوا شدید، انتظامیہ کی کارکردگی پر تنقید

    پارا چنار میں انسانی بحران ہوا شدید، انتظامیہ کی کارکردگی پر تنقید

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸

    پاکستان کے علاقے پارا چنار کا محاصرہ جاری ہے اس درمیان اطلاعات ہيں کہ سیکورٹی فورسز نے بگن اور اس کے اطراف میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔

  • دہشت گردوں کی گرفتاری اور سروں کی قیمت، پارا چنارکے بحران کا حل ؟

    دہشت گردوں کی گرفتاری اور سروں کی قیمت، پارا چنارکے بحران کا حل ؟

    Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷

    پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کی حکومت نے کرم میں فائرنگ کرنے والے 25 دہشت گردوں کو گرفتار اور سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔

  • پاکستان: شناخت کے بعد قتل کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

    پاکستان: شناخت کے بعد قتل کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع بارکھان کی یونین کونسل رڑکن کے مقام پر مسلح افراد نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات مسافروں کو شناخت کے بعد قتل کر دیا۔

  • جنوبی وزیرستان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 30 دہشت گرد ہلاک

    جنوبی وزیرستان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 30 دہشت گرد ہلاک

    Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 30 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

  • پارا چنار کا محاصرہ جاری، مسلح شرپسندوں کے حملے میں 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

    پارا چنار کا محاصرہ جاری، مسلح شرپسندوں کے حملے میں 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

    Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶

    لوئر کرم میں مسلح شرپسندوں کے حملے میں پانچ سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔

  • پاکستانی فوج اور دہشت گردوں میں تصادم

    پاکستانی فوج اور دہشت گردوں میں تصادم

    Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں پندرہ تکفیری دہشت گرد ہلاک کردیے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں چارجوان میں جاں بحق ہوگئے۔

  • اسرائیلی دہشتگردوں کا فلسطینی پناہ گزیں کیمپ پر وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی

    اسرائیلی دہشتگردوں کا فلسطینی پناہ گزیں کیمپ پر وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۶

    پندرہ مہینوں تک غزہ میں خون خرابہ کرنے کے بعد ان دنوں صیہونی حکومت فلسطین کے مغربی کنارے میں خون کی ہولی کھیلنے میں مصروف ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی ٹرمپ کی دھمکی اقوام متحدہ اور بین الاقوامی قوانین کی  کھُلی خلاف ورزی: ایرانی وزیر خارجہ
    ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی ٹرمپ کی دھمکی اقوام متحدہ اور بین الاقوامی قوانین کی کھُلی خلاف ورزی: ایرانی وزیر خارجہ
    ۱ hour ago
  • چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
  • اسرائیل کی کارروائی عالمی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؛ انروا
  • حالات سنوارنے کے لیے حکمران راستہ نکالیں : پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اپیل
  • ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS