SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • جبہہ النصرہ کے ٹھکانوں پر شامی فوج کی شدید گولہ باری + ویڈیو

    جبہہ النصرہ کے ٹھکانوں پر شامی فوج کی شدید گولہ باری + ویڈیو

    Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴

    شام کی مسلح افواج نے دہشتگرد گروہ النصرہ کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسے شدید جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • امریکہ اور اسرائیل نے شام میں دہشتگردوں کو کیا ایکٹیو، شامی فوج نے دیا منہ توڑ جواب

    امریکہ اور اسرائیل نے شام میں دہشتگردوں کو کیا ایکٹیو، شامی فوج نے دیا منہ توڑ جواب

    Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲

    شامی فوج نے اس ملک کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں دہشتگردوں کے اڈوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • پاراچنار میں ہونے والی جھڑپوں میں مرنے والوں کی تعداد 99 ہو گئی۔

    پاراچنار میں ہونے والی جھڑپوں میں مرنے والوں کی تعداد 99 ہو گئی۔

    Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶

    پاکستان کے شہر پاراچنار میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بتایا ہے کہ جمعرات کو ہونے والے حملے کے بعد اس علاقے میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 99 ہو گئی ہے۔

  • انداز جہاں:پاکستان کا سیاسی منظر نامہ

    انداز جہاں:پاکستان کا سیاسی منظر نامہ

    Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۸

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2024

  •  اسلام آباد کے ڈی چوک پر رینجرز اور پی ٹی آئی کے مظاہرین میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری

    اسلام آباد کے ڈی چوک پر رینجرز اور پی ٹی آئی کے مظاہرین میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری

    Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱

    پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اسلام آباد میں تمام اہم عمارتوں پر فوج تعینات کردی گئی اور شرپسندوں کو موقع پر گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔

  • پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ 3 دہشتگرد ہلاک

    پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ 3 دہشتگرد ہلاک

    Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷

    پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • کرم ایجنسی میں کشیدگی، فائرنگ کا سلسلہ جاری، اموات کی تعداد 75 ہو گئی

    کرم ایجنسی میں کشیدگی، فائرنگ کا سلسلہ جاری، اموات کی تعداد 75 ہو گئی

    Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵

    حکومتی جرگے کی کوششوں سے فریقین کے جنگ بندی پر آمادہ ہونے کے باوجود مختلف علاقوں سے دو طرفہ فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئیں۔

  • انداز جہاں: ضلع کرم کا بحران اور درپیش چیلنج

    انداز جہاں: ضلع کرم کا بحران اور درپیش چیلنج

    Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۸

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2024

  • حکومت پاکستان دہشت گرد تحریکوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کرے! عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کا مطالبہ

    حکومت پاکستان دہشت گرد تحریکوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کرے! عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کا مطالبہ

    Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲

    عالمی اسلامی بیداری اسمبلی نے ایک بیان جاری کرکے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ تکفیری اور دہشت گرد تحریکوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کے ساتھ حالیہ دہشت گردی کے ذمہ داروں پر مقدمہ چلائے اور اس قسم کے جرائم کی تکرار کا راستہ بند کرے

  •  پاکستان کے پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام اعلانیہ دہشت گردی، سنبھل میں ہوئے تشدد پر بھی بولے مولانا کلب جواد

    پاکستان کے پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام اعلانیہ دہشت گردی، سنبھل میں ہوئے تشدد پر بھی بولے مولانا کلب جواد

    Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۶

    ہندوستان کے ممتاز شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد نقوی نے اقوام متحدہ سے دہشت گردوں اور پاکستانی سرکار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اترپردیش کے ضلع سنبھل میں ہوئے تشدد کی بھی مذمت کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • رمضان المبارک مہینے کا آغاز
    رمضان المبارک مہینے کا آغاز
    ۵ minutes ago
  • حماس کا نام نہاد غزہ امن کونسل سے شہریوں کے تحفظ کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ
  • پرامن جوہری توانائی کا استعمال ایران کا ایسا حق ہے جس پر کوئي مذاکرات نہيں کئے جا سکتے: سید عباس عراقچی
  • پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، چودہ دہشت گرد ہلاک
  • حکومت نے اے آئی سمٹ کو تشہیری مہم بنا دیا: راہل گاندھی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS