-
بی جے پی خود غلطیاں کرتی ہے اور ہم پر پاکستانی ہونے کا الزام لگاتی ہے: فاروق عبداللہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ایک پریس کانفرنس ميں مرکزی حکومت پر سخت ترین حملے کئے ہیں.
-
امریکہ جارح صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ کارروائیوں اور وحشیانہ جرائم کا ذمہ دار ہے: شام
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے اور عرب ممالک کے گروپ کے سربراہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کو صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار قرار دیا۔
-
اسرائیل کی دہشتگردانہ کارروائیاں تباہ کن علاقائی جنگ کا باعث بن سکتی ہیں: لبنانی وزیر خارجہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶لبنان کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات کی وجہ سے اس کونسل کی ساکھ کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
-
لبنان میں پیجرس کے دھماکوں کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آگئیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱باخبر سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان میں جن پیجروں کے دھماکے کے ذریعے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی گئی ہیں، ان میں استعمال ہونے والے آئی سی کے ذریعے دھماکہ خیز مواد بھرے گئے تھے۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، تازہ حملوں میں درجنوں شہید اور زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۰صیہونی فوجیوں نے آج بھی غزہ پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
-
لبنانی شہریوں کو نشانہ بنانے کا اسرائیل کا دہشت گردانہ اقدام اجتماعی قتل عام ہے: ایران
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان میں صیہونی حکومت کی طرف سے پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں سے لبنانی شہریوں کو نشانہ بنانے کے دہشت گردانہ اقدام کو اجتماعی قتل عام کی مثال قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بیروت میں دھماکے، ایرانی سفیر سمیت استقامتی محاذ کے درجنوں افراد شہید و زخمی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷بیروت میں پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں کے نتیجے میں استقامتی محاذ کے درجنوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
خیبرپختونخوا: ویلج کونسل چیئرمین اور سوشل ورکر فائرنگ سے جاں بحق
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ویلج کونسل چیئرمین اور سوشل ورکر فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
بلوچستان میں امریکی ہتھیاروں سے دہشتگردی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴پاکستان کے صوبے بلوچستان کے نئے انسپکٹر جنرل معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے دوران جو جدیدترین ہتھیار اور سازوسامان چھوڑا گیا وہ دہشت گردوں کے ہاتھ لگ گیا ہے اور یہی ہتھیار خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں استعمال ہو رہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی شام میں ایک کار پر حملہ،متعدد افراد شہید و زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸صیہونی حکومت نے جنوبی شام کے علاقے میں ایک کار پر حملہ کیا ہے۔