-
اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ تہران اور بیروت پر حملے سے خطرناک حد تک کشیدگی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف پورے فلسطین میں مظاہرے
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۳غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینی عوام نے مظاہرہ کرکے، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دہشت گردانہ حملے میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
کیا شام میں دہشتگرد ایک بار پھر اٹھانے لگے ہیں سر؟ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی رپورٹ سے مچا ھڑکم
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیبئر پیڈرسن نے شام میں دہشتگردی اور داعش کے دہشتگردوں کے حملوں اور عام شہریوں کی جان کا خطرہ بڑھنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
عمان میں عزاداروں پر دہشت گردانہ حملہ، چار افراد شہید + ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں مجلس عزا کے دوران دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں کم از کم اب تک چار افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: دہشتگردوں کی بنوں کینٹ پر حملے کی کوشش ناکام
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱پاکستان کے سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی ہیں۔
-
ٹی ٹی پی افغانستان میں سب سے بڑا دہشت گرد گروپ ہے : اقوام متحدہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغانستان میں سب سے بڑا دہشت گرد گروپ ہے۔
-
پاکستان: محرم الحرام میں ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
-
اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے، پاکستانی وزیراعظم
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیا ہے ہم فلسطین میں فوری طور پرغیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
پاکستان: باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱باجوڑ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں سابق سینیٹر سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان: محرم الحرام کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات، اسلحے کی نمائش اور ڈرون اڑانے پر پابندی
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳پاکستان کی صوبائی حکومتوں نے محرم الحرام کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔