-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰نشر ہونے کی تاریخ 2023/08/30
-
جنوبی وزیرستان :چھے پاکستانی فوجی جاں بحق چار دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸پاکستان کے جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں چھے فوجی جاں بحق اور چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں دھماکا، 13 مزدور جاں بحق، 2 زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سڑک کے کنارے نصب شدہ بم پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 13 مزدور جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔
-
روضہ شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
شہدائے سانحہ شاہ چراغ کا جلوس جنازہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کئے گئے ایک آپریشن میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
ایران کے بہادر نوجوان کو دنیا کر رہی سلام، جان پر کھیل کر بڑی تباہی سے بچایا+ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲شیراز میں واقع شاہ چراغ کے مزار پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کو بہادری سے پکڑنے والے نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
-
باجوڑ میں پولیس کا آپریشن، 22 راکٹ برآمد
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵پولیس نے باجوڑ کے قبائلی علاقے میں ایک آپریشن کے دوران 22 راکٹ دریافت کرکے ایک بڑی دہشت گردانہ کاروائی ناکام بنا دی ہے۔
-
حضرت شاہ چراغ کے روضے پر دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے مغربی دعویدار کیوں خاموش ہیں: ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸ایران کے وزیر داخلہ نے حضرت شاہ چراغ کے روضے پر ہونے والے دہشتگردانہ حملوں پر انسانی حقوق کے مغربی دعویداروں کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے میں ملوث 4 افراد گرفتار
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶صوبہ فارس کی عدلیہ کے سربراہ نے اب تک حضرت شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملے میں چار افراد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔