-
زاہدان کے دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے دعویداروں کی ڈرامائی خاموشی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷ایران کے ادارۂ انسانی حقوق کے سربراہ نے زاہدان کے دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے دعویداروں کی ڈرامائی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
زاہدان کی پولیس چوکی پر دہشتگردانہ حملہ، پاکستان نے کی مذمت
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۳پاکستان نے ایران کے جنوبی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں ایک پولیس چوکی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
زاہدان میں ایسے ہوا تھا دہشت گردانہ حملہ+ حالات کنٹرول میں+ ویڈیوز
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸آج صبح 7 بجکر 15 منٹ پر 4 دہشتگردوں نے تھانے پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا، انہوں نے کہا کہ حملہ خودکش نہیں تھا ۔
-
زاہدان تھانے پر حملہ کرنے والے تمام دہشتگرد ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲زاہدان کے تھانے پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی ہلاکت کے بعد حالات معمول پر آ گئے۔
-
شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے کے مجرم اپنے انجام کو پہنچے
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳شیراز میں واقع حضرت شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردانہ حملے کے 2 مجرموں کو آج صبح سزائے موت دے دی گئی ۔
-
پاکستان: سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے 7 دہشت گرد گرفتار
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۴سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں سے وابستہ 7 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔
-
دہشت گردی علاقے اور پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے: ہندوستانی وزیراعظم
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی آج شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے ورچوئل سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں ۔
-
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، میجر اور سپاہی جاں بحق
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۲یہ واقعہ ضلع شیرانی میں تین چوکیوں پر بیک وقت حملوں میں چار سکیورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 30 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰امریکہ میں فائرنگ سے 30 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان؛ سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 اہلکار جاں بحق
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰پولیس نے حملہ آور دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔