-
شام، حلب کے صنعتی علاقے میں آتشزدگی، کئی جاں بحق و زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۹شام کے علاقے حلب میں رنگ سازی کے ایک کارخانے میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم سے کم بارہ افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
ہماری نظروں سے بچ کر کہاں جاؤ گے+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹلیجنس نے ایک ویڈیو جاری کرکے صیہونی خونخوار جاسوس ایجنسی موساد کے ایجٹنوں پر نظر رکھنے اور ان کی گرفتاری کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
عراق: داعش کا خطرناک سرغنہ گرفتار
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵عراق کی خفیہ سیکورٹی ادارے کے اہلکاروں نے داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے ساتھ طالبان کے رابطے کی تصدیق
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶افغانستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فوج کی کارروائیوں میں مزید دسیوں طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کا افغان حکومت نے خیر مقدم کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طالبان دہشت گرد گروہوں سے رابطے میں ہیں۔
-
ایران، دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶مغربی ایران کے صوبہ کردستان کے شہر امفر میں اسلامی انقلاب کے مخالف اس گروہ کو تباہ کر دیا گیا جو انتخابات میں بد امنی پیدا کرنے کا منصوبہ رکھتا تھا۔
-
شیرین تگاب پر طالبان نے قبضہ کرلیا
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۳افغانستان کا شہر شیرین تگاب طالبان کے ہاتھوں سقوط کر گیا ہے۔
-
دیرالزور میں دہشت گرد امریکی اتحاد کی جارحیت
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹دہشت گرد امریکی فوجیوں نے شام کے دیرالزور علاقے میں حملہ کرکے کئی عام شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
افغانستان، سرکاری فورسز کا عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴افغانستان میں سرکاری فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔
-
کینیڈا، مسلم کنبے کے قاتل دہشت گرد کی تصویر اور تفصیلات جاری
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۳کینیڈا میں پاکستانی خاندان کو ٹرک سے کچلنے والے 20 سالہ دہشتگرد کی تصاویر اور تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔
-
دمشق پر صیہونی فوج کا حملہ ناکام
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲شام کے ایئرڈیفنس سسٹم نے دمشق پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے کو ناکام بنادیا۔