-
اربعین حسینی کے موقع پر دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام، 2 خودکش حملہ آور گرفتار
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ شمالی بغداد میں اربعین حسینی کے زائرین کے خلاف دہشتگردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
لندن میٹرو اسٹیشن کے پاس چاقو سے حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷لندن میٹرو اسٹیشن کے پاس ایک نامعلوم شخص نےر چاقو سے حملہ کر دیا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
لبنان: 13 دہشتگرد ہلاک، 15 گرفتار
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳لبنان کی فوج نے اس ملک کے شمال میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
طالبان جنگ روک دیں تو دہشتگردوں کا صفایا کیا جا سکتا ہے: عبد اللہ عبد اللہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ملک میں داعش، القاعدہ اور حقانی جیسے دہشت گرد گروہوں کی بیخ کنی پر زور دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ ناکام
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
شام میں امریکی حمایت یافتہ ’قسد‘ کے 6 عناصر ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صوبوں دیرالروز اور الرقه میں امریکی حمایت یافتہ شامی کرد ڈیموکریٹ ملیشیاء ( قسد) کے 6 عناصر مارے گئے۔
-
عراق: امریکی فوجیوں کے کانوائے میں دھماکہ ایک فوج زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۲عراق کے صوبے صلاح الدین میں آج جمعہ کے روز امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں بم کا دھماکہ ہوا ہے۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - ام غیاث
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۸نشرہونے کی تاریخ 12/ 09/ 2020
-
پاکستان، 17 مزدور جاں بحق، 5 دہشتگرد ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ماربل کی کان بیٹھنے سے 12 مزدور جاں بحق جبکہ ایک آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔