-
حرکت النضل دہشت گرد گروه کے سر غنہ کی گرفتاری
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
شام میں دہشتگردوں کی منتقلی کے لئے اسرائیل اور امارات کا مشترکہ تعاون
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹متحدہ عرب امارات کا ایک انٹیلیجنس وفد دہشتگردوں کو جنوبی شام کے شہروں میں منتقل کرنے کے ایک منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے اسرائیل کے دورے پر ہے۔
-
ایم کیو ایم کے بانی کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱پاکستان نے ایم کیو ایم کے بانی کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
-
لندن میں دہشت گردی کے بعد سراسمیگی اور خوف کا ماحول
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶لندن میں پولیس اسٹشن سے کار ٹکرانے والے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
افغانستان میں بد امنی کا سلسلہ جاری، دسیوں جاں بحق و زخمی
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں دسیوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
موزمبیق میں انتہا پسندوں کے حملے،دسیوں ہلاک
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱افریقی ملک موزمبیق میں انتہا پسندوں کے ہاتھوں درجنوں افراد کا سر قلم کر دیا گیا۔
-
مغربی بغداد پر داعش کا حملہ، تیرہ جاں بحق
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶داعش دہشتگرد گروہ نے مغربی بغداد میں حملہ کر کے کم سے کم گیارہ افراد کو قتل کردیا
-
آسٹریا، انتہا پسندی کے فروغ کے الزام میں مساجد پر تالے ڈال دئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱آسٹریا میں انتہا پسندی کے فروغ کا الزام عائد کرکے ملت ابراہیم اور توحید مسجد کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
-
امریکا کا اگلا صدر کون ہوگا ؟ ایران کی نظر میں اس کی کوئی اہمیت، صدر روحانی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات کئی اعتبار سے عبرت آمیز ہیں، کہا کہ تہران کے لئے یہ بات کوئی اہمیت نہیں رکھتی کہ امریکہ میں کیا ہو رہا ہے اور اس ملک کا صدر کون بنے گا۔
-
مالی میں فرانس کا ہوائي حملہ، پچاس سے زائد دہشت گرد ہلاک
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷فرانس نے افریقی ملک مالی میں فضائي حملے کر کے پچاس سے زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔