-
دمشق پر دہشت گردوں کا مارٹر گولوں سے حملہ
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۴شام میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر دارالحکومت دمشق کے ایک علاقے پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
-
برطانیہ،ریاض کو یمن میں خون خرابہ بند کرنے پر مجبور کرے
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ برطانیہ اور دیگر ممالک ذمہ دارانہ قدم اٹھاتے ہوئے سعودی عرب کو یمن میں خون خرابہ بند کرنے اور دہشت گردانہ نظریات کے فروغ سے باز رہنے پر مجبور کریں ۔
-
شام: غوطہ شرقی میں مزید کئی علاقوں کی آزادی
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۱شامی فوج نے غوطہ شرقی میں کارروائی جاری رکھتے ہوئے مزید دو اہم علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۹شامی فوج نے اپنے ملک کے مغربی صوبے لاذقیہ اور حماہ میں دہشت گردوں کے حملوں کو پسپا کر دیا۔
-
دمشق کے رہائشی علاقے پر دہشت گردوں کا حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳دہشت گردوں نے شام کے دارالحکومت دمشق پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے جس میں دو عام شہری جاں بحق اور نو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
شامی فوج کی تیز رفتار پیش قدمی
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵شام کے علاقے غوطہ شرقی میں شامی فوج کی تیز رفتار پیش قدمی جاری ہے اور اس نے مزید کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
افغانستان میں 50 دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹افغانستان کے مختلف شہروں میں دہشت گردوں کے خلاف افغان سیکورٹی فورس کے آپریشن میں داعش دہشت گرد گروہ کے پچاس عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
مشرقی غوطہ میں شامی فوج کی پیشقدمی
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷شامی فوج نے مشرقی غوطہ کے متعدد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزادا کرالیا ہے۔
-
مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے حملے
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں 783 دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹دہشت گردوں کے قریبی ذرائع ابلاغ نے اس بات کی تائید و تصدیق کی ہے کہ تحریر الشام ( جبهه النصره ) کے 783 دہشت گرد گزشتہ مہینے کے دوران شام کےصوبوں حماه ، ادلب اور حلب میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔