-
انصاراللہ کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدام کی مذمت میں یمنی عوام کے مظاہرے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲تحریک انصار اللہ کا نام دہشتگرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف یمنی عوام اور اس ملک کے مختلف گروہوں نے اپنے مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تعز میں بھی مظاہرے کئے۔
-
مداخلت پسندانہ بیان پر جرمنی اور فرانس کے سفرا کی طلبی
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۸تہران میں متعین جرمنی اور فرانس کے سفیروں کو اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
پاکستان نے کیا افغان فریقین کے مابین معاہدے کا خیر مقدم
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶پاکستان نے افغان فریقین کے درمیان معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بین الافغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
امریکہ میں رہ کر کام کرنے والے ایک دہشت گرد گروہ پر ایرانی انٹیلی جینس کی کاری ضرب
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲ایران کی انٹیلی جینس نے ایک دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب لگائي ہے جس کا ہیڈکوارٹر امریکہ میں ہے۔
-
حزب اللہ کے خلاف دباؤ جاری رہے گا، امریکی وزیر خارجہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپو نے کہا ہے کہ ان کا ملک حزب اللہ لبنان کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
آستانہ پروسیس کے سربراہوں کا بیان، شامی عوام کے لیے عالمی برادری کی مدد میں اضافے پر تاکید
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترکی کے سربراہان مملکت نے شام کے عوام کے لیے عالمی برادری کی امداد میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دہشتگردوں پر شامی فضائیہ کا حملہ، امریکہ اور ترکی کے خلاف شامی شہریوں کا مظاہرہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶شامی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شمالی صوبے ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن کلین اپ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳شام کی فوج نے کل رات صوبہ رقه کے الروضہ علاقے پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر زبردست کارروائی کی۔
-
پاکستان، پولیس پر حملے کی ذمہ داری جماعت الاحرار نے قبول کرلی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹پاکستان میں جماعت الاحرار دہشت گرد گروہ نے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
عراق, صوبے دیالہ میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد عناصر کے حملہ کو ناکام بنا دیا۔