-
2 پاکستانی تنظیمیں اور 7 شہری دہشت گردی کی امریکی فہرست میں شامل
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۰امریکی محکمہ خزانہ نے لشکر طیبہ پاکستان سے وابستہ دو تنظیموں اور سات افراد کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
-
سعودی عرب عالمی سطح پر دہشتگردی کو فروغ دینے کا مرکز
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی تھینک ٹینک کے مرکز بروکنگز میں سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر کے ایران مخالف بیانات کے ردعمل میں کہا کہ سعودی عرب نے خطے کو بند گلی میں دھکیلنے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر دہشتگردی کو فروغ دیا اوربحرانوں کے حل کے لئے سیاسی کوششوں کو ناکام بنانے کی کوشش کی۔
-
نائیجیریا کی مسجد میں خونریز دہشت گردانہ بم دھماکہ
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر گامبورو کی ایک مسجد میں ہونے والے خونریز دہشت گردانہ بم دھماکے میں چودہ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
سپاہ کے جوانوں نے دہشت گردوں کی ایک ٹیم کا قلع قمع کر دیا
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایران کے شمال مغربی علاقے میں دہشت گردوں کی ایک ٹیم کا قلع قمع کر دیا۔
-
مغربی شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کا حملہ
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰شام میں روسی فضائیہ نے ادلب کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق میں دہشت گردانہ حملے، کم سے کم 50 جاں بحق 87 زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱عراق میں ہونے والےکار بم دھماکے میں تین ایرانی زائرین سمیت کم سے کم پچاس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی حلقوں کی جانب سے دہشتگرد گروہوں کی حمایت کا اعتراف
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷صیہونی حکومت نے شام مخالف مسلح گروہوں اور دہشتگردوں کی مدد کا کھل کر اعتراف کر لیا ہے اور یہ مدد اسرائیلی اسپتالوں میں دہشتگردوں کے علاج معالجے تک ہی محدود نہیں ہے-
-
حمص میں داعش کا آخری ٹھکانہ بھی شامی فوج کے کنٹرول میں
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۲ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عالم اسلام کے لئے مسلم ممالک کے موقف کو ایک دوسرے کے قریب لانا ضروری ہے۔
-
دہشتگردوں کا ایک اور نیٹ ورک تباہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے دہشت گردوں کے ایک اور نیٹ ورک کو تہس نہس کردیا ہے۔
-
تہران حملوں میں ملوث درجنوں دہشت گردوں کی گرفتاری
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱سات جون کو تہران میں ہوئے حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں ملوث کئی دیگر مشتبہ دہشت گردوں کو ایران کے مختلف علاقوں سے گرفتار کر لیا گیا جبکہ امریکی کانگریس کے ایک رکن نے داعش دہشت گرد گروہ کی حمایت کا اعلان اور تہران کے دہشت گردانہ حملوں پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں امریکا کے مفاد میں قرار دیا ہے۔