-
پاکستان: امیرِ جماعت اسلامی سے مارچ ملتوی کرانے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کا رابطہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امیرِ جماعت اسلامی سے ٹیلی فونی رابطہ کرکے مارچ ملتوی کرنے کی درخواست ہے۔
-
ایران امریکہ جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی: اسٹیفن دُجارک
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے ترجمان اسٹیفن دُجارک نے کہا ہے کہ امریکہ ایران جنگ سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت ایک بڑی کامیابی تھی، جس میں پاکستان کا کردار انتہائی اہم رہا ہے۔
-
ہندوستان: آسام میں 1400 مسلم خاندانوں سے خالی کرائی گئی زمین پر اڈانی پاور پروجیکٹ کا افتتاح
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام کے دھبری ضلع میں اڈانی پاور لمیٹڈ کے تھرمل پاور پروجیکٹ کا افتتاح ہوگیا ہے۔ اس پروجیکٹ کا افتتاح اس زمین پر ہوا ہے جو 1400 مسلم خاندانوں سے خالی کرائی گئی تھی۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر فضل شکور کا اغوا، نامعلوم مسلح افراد کے خلاف مقدمہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰پشاور میں خیبر پختونخوا کے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے صوبائی وزیر فضل شکور کے مبینہ اغوا کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں درج کر لیا گیا ہے۔
-
امریکی یہودی بھی صیہونی حکومت کی فوجی امداد کی مخالفت کر رہے ہيں، چونکانے والا سروے
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲52 فیصد امریکی یہودیوں نے صیہونی حکومت کی فوجی امداد کی مخالفت کردی
-
ہندوستان: راہل گاندھی کا "چھاتروں کی گونج" پروگرام، طلبہ کا جم غفیر اور بے پناہ جوش و خروش
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۷ہندوستانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے سلسلہ وار پروگرام "چھاتروں (طلبہ) کی گونج" کا پانچواں ایڈیشن مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں منعقد کیا جس میں طلبہ کا جم غفیر جمع ہوا۔
-
کسی بھی پیمانے پر دیکھا جائے، ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ہارچکے ہیں: واشنگٹن پوسٹ
Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶واشنگٹن پوسٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جنگ میں شکست خوردہ شخص قرار دیا ہے اور ایک ماہر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ امریکہ اپنے بنیادی اسٹریٹیجک مقاصد کے حصول میں ناکام رہا ہے۔
-
ٹیلی گراف: ایران نے ثابت کر دیا کہ وہ امریکا کو مشرق وسطی سے ہٹا سکتا ہے
Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۹برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے ایک تجزیے میں مغربی ایشیا میں امریکی فوجی اڈوں کی کمزوری کا ذکرکرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ واشنگٹن کو مشرق وسطی سے ہٹا سکتا ہے اور خلیج فارس میں اس کے عرب اتحادیوں کے سیکیورٹی توازن کو بدل سکتا ہے۔
-
شاہ رخ خان، خواجہ غریب نواز کی خدمت میں حاضری اور ایک فقیر کی پیش گوئی
Sep ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱کوئی دس بارہ سال پہلے کی بات ہے، بالی وڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی زندگی میں رونما ہونے والے ایک اہم واقعہ پر روشنی ڈالی تھی۔ اب یہی واقعہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔
-
امریکہ: ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں راز فاش کرنے والوں کو ٹرمپ کی دھمکیاں
Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲جنگ پسند امریکی صدر نے ایران کے بارے میں اپنی حکومت کے اندرونی اختلافات اور انتباہات کا راز فاش کرنے والوں کو انتہائی توہین آمیز الفاظ میں دھمکیاں دی ہیں۔