-
گرین زون میں ہوئے حملے کی نوری المالکی اور ھادی العامری کی طرف سے شدید مذمت
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵عراق کے سابق وزیر اعظم نے نوری مالکی اور الفتح دھڑے کے سربراہ ھادی العامری نے ملک کے سب سے محفوظ سمجھے جانے والے گرین زون علاقے میں ہوئے تازہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ، حفاظت کے لئے قائم چھاونی نشانہ بنی
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵بغداد میں امریکی سفارت خانے پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے عین الاسد پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا اور کل رات اس فوجی اڈے پر 5 راکٹ داغے گئے۔
-
امریکہ کے اہم فوجی اڈے وکٹوریا پر راکٹوں سے حملہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد ائیر پورٹ کے قریب واقع امریکہ کے فوجی اڈے وکٹوریہ پر کئی راکٹ فائر کئے گئے ۔
-
شام کے علاقے رقہ پر ترکی کی بمباری
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷ترکی کی فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے صوبہ "رقہ" میں توپوں کے گولے داغے۔
-
عراق کے بعد اب شام میں بھی امریکہ کے فوجی محفوظ نہیں رہے
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کو نئے سال کا تحفہ راکٹوں کی صورت میں ملا
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
امریکی فوجیوں پر راکٹوں سے حملہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
لاذقیہ کی بندرگاہ پر اسرائیل کا حملہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام کے ساحلی شہر لاذقیہ کی بندرگاہ کے قریب بعض اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔