SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رجب طیب اردوغان

  • ترکیہ میں زلزلے سے 47 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے: ترک صدر

    ترکیہ میں زلزلے سے 47 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے: ترک صدر

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷

    ترکیہ کے صدر نے کہا ہے کہ ترکیہ میں آنے واالے شدید زلزلے سے اب تک 47 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

  • زلزلے سے بڑی تباہی کے بعد کیا ترکیہ کے انتخابات موخر ہوں گے؟

    زلزلے سے بڑی تباہی کے بعد کیا ترکیہ کے انتخابات موخر ہوں گے؟

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰

    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے گزشتہ ماہ فروری میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد انتخابات میں کسی قسم کی تاخیر کے امکان کو مسترد کر دیا۔

  • تباہ کن زلزلے سے ترکیہ میں 1300 اور شام میں 783 اموات

    تباہ کن زلزلے سے ترکیہ میں 1300 اور شام میں 783 اموات

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۷

    ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • ترکیے نے مغرب کو خبردار کر دیا

    ترکیے نے مغرب کو خبردار کر دیا

    Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵

    ترکیے کے صدر نے یوکرین میں ٹینک بھیجنے کے مغرب کے اقدام کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ کیف کو ٹینکوں کی ترسیل خطرناک ہے اور اس سے یوکرین کا بحران حل نہیں ہوگا۔

  • نیٹو میں سوئیڈں کی شمولیت کی کوشش

    نیٹو میں سوئیڈں کی شمولیت کی کوشش

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵

    سوئیڈن کے وزیراعظم اولف کریس ٹرسن نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے سلسلے میں کوئی بھی مسئلہ نیٹو میں سوئیڈن اور فنلینڈ کی شمولیت سے بڑھ کر نہیں ہے۔

  • اکانومسٹ نے اردوغان کو سلطان قرار دیا: انقرہ کا شدید ردعمل

    اکانومسٹ نے اردوغان کو سلطان قرار دیا: انقرہ کا شدید ردعمل

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵

    برطانونی میگزین اکانومسٹ نے اپنے سرورق پر صدر اردوغان کو "سلطان" قرار دیا جس پر انقرہ کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

  • کی ایف کی پالیسیوں کا کوئی نتیجہ نکلنے والا نہیں: پوتین

    کی ایف کی پالیسیوں کا کوئی نتیجہ نکلنے والا نہیں: پوتین

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸

    روس کے صدر پوتین نے اپنے ترک ہم منصب اردوغان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

  • علاقے میں نئی تبدیلی کے آثار

    علاقے میں نئی تبدیلی کے آثار

    Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶

    شام کے صدر بشار الاسد اور ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان نے ایک بار پھر دوستی کا ہاتھ بڑھانے کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد شام کی علاقائی واپسی تقریبا پوری جائے گی۔ تاہم اس کے باوجود دمشق کا آخری علاقائی دشمن، اس کی جنوبی سرحدوں پر باقی ہے یعنی صیہونی حکومت۔

  • ترک صدر انتخابات سے پہلے کر سکتے ہیں یہ بڑا کام؟

    ترک صدر انتخابات سے پہلے کر سکتے ہیں یہ بڑا کام؟

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷

    ترک میڈیا  کا کہنا ہے کہ صدر اردوغان ممکنہ طور پر مئی کے مہینے میں شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات کرسکتے ہیں۔

  • علاقے میں تبدیلی کی لہر، شامی اور ترک سربراہوں کی ملاقات کا امکان

    علاقے میں تبدیلی کی لہر، شامی اور ترک سربراہوں کی ملاقات کا امکان

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱

    ترکی کے وزیر دفاع حلوسی آکار کا کہنا ہے کہ صدر اردوغان اور شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات ہو سکتی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
    او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
    ۹ hours ago
  • جنین میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، عالمی سطح پر نئی بستیوں کے خلاف ردعمل تیز
  • پاکستان ؛ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی، مسلم لیگ ن کا وفد شریک
  • مصر کی الازہر یونیورسٹی نے شام میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
  • ہندوستان کے بہادر بچوں کو قومی اعزاز، صدر کی جانب سے ایوارڈ تقسیم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS