-
۴ جون | یومِ رحلتِ امام خمینیؒ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰امام خمینیؒ, اللہ کی عظیم ترین نشانی امام خمینیؒ زمانے کے معجزات میں سے ایک معجزہ تھے۔ وہ اللہ کی عظیم نشانیوں میں سے ایک نشانی تھے۔ امام خمینیؒ حقیقی آیت اللہ العظمی (اللہ کی عظیم ترین نشانی) تھے۔ ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای(حفظہ اللہ) 6مارچ، 2017
-
خمینی بت شکن اور بچوں کی تربیت کا مسئلہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۶4 جون 1989 دنیا سے ایک عظیم شخصیت رخصت ہوگئی جس نے اپنے اخلاق، سلوک، ہمت، تدبیر اور اللہ پر یقین کے ساتھ دنیا کی تمام استعماری طاقتوں خاص طور پر مجرم امریکی حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اسلامی مزاحمت کا پرچم پوری دنیا میں لہرایا۔
-
کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) کی رحلت
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۹ثانئ زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اورصبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔
-
رحلت حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۹حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھوپھی ہیں۔
-
سیاسی فقہ کی بنیاد پر نظامِ حکومت صرف امام خمینیؒ نے تشکیل دیا ہے
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے مجلس خبرگان کے اراکین سے خطاب سے اقتباس
-
امام خمینیؒ کی ابراہیمی فریاد
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۰:۰۶ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کا یونیورسٹی ، سکولوں اور کالجوں کے طالب علموں سے خطاب سے اقتباس 02نومبر ،2016 دورانیہ: 01:44