SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رفح گذرگاہ

  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

    انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

    Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۵

    یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن نے یمن کے بارے میں ٹرمپ کے متضاد اور  تزلزل سے بھرے بیانات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے  کہ یہ بیانات  یہ ظاہر کرتے ہیں کہ یمن  خودمختاری کے ساتھ فیصلہ کرتا ہے اور امریکا مجبور ہے کہ وہ اس ملک کے موقف اور صلاحیتوں کو مد نظر رکھے۔

  • غزہ: 22 ہزار زخمی فلسطینیوں کو فوری بیرون ملک علاج کی ضرورت

    غزہ: 22 ہزار زخمی فلسطینیوں کو فوری بیرون ملک علاج کی ضرورت

    Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱

    غزہ کے سرکاری میڈیا دفتر کے سربراہ اسماعیل الثوابتہ نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں 22 ہزار زخمی اور بیمار فلسطینیوں کو علاج کے لیے فوری طور پر بیرون ملک جانے کی ضرورت ہے۔

  • غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷

    غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید دو فلسطینی شہید اور گيارہ زخمی ہوئے ہیں۔

  • حماس اور جہاد اسلامی کا مشترکہ اجلاس، فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد پر زور

    حماس اور جہاد اسلامی کا مشترکہ اجلاس، فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد پر زور

    Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی کے سینئر عہدیداروں کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا جس میں غزہ اور مغربی کنارے میں صیہونی جرائم کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ قومی اور جمہوری بنیادوں پر فلسطینیوں کی صفوں کو متحد کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

  • رفح کراسنگ سے 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچے

    رفح کراسنگ سے 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچے

    Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۸

    غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ جزوی طور پر کھلنے کے بعد فلسطینیوں کی غزہ واپسی کا عمل جاری ہے اور گزشتہ شب مزید 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچے۔

  • اسرائیل کو فلسطینی سرزمین میں کسی کو بھی داخل ہونے سے روکنے کا حق نہیں: اقوام متحدہ

    اسرائیل کو فلسطینی سرزمین میں کسی کو بھی داخل ہونے سے روکنے کا حق نہیں: اقوام متحدہ

    Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳

    اقوام متحدہ کی رپورٹر نے فلسطینی سرزمین پر سے قبضے کے خاتمے پر زور دیا ہے۔دوسری جانب رفح گزرگاہ کھولے جانے کے باوجود صیہونی حکومت اس گزرگاہ کو سیاسی دباؤ ڈالنے کے ایک حربے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔

  • ٹرمپ کا منصوبہ اسرائیل کے نقصان میں، غزہ پر قبضہ ہونا چاہئے: غاصب حکومت کے وزیر خزانہ

    ٹرمپ کا منصوبہ اسرائیل کے نقصان میں، غزہ پر قبضہ ہونا چاہئے: غاصب حکومت کے وزیر خزانہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۵

    غاصب اسرائیلی حکومت کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ غزہ کے بارے میں ٹرمپ کا منصوبہ اسرائیل کے نقصان میں ہے اور یہ کہ غزہ پر قبضہ ہونا چاہئے۔

  • کیا رفح کراسنگ پھر کھلے گی؟ حماس کا وفد بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچا

    کیا رفح کراسنگ پھر کھلے گی؟ حماس کا وفد بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچا

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۲

    نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حماس کے رہنماؤں کا ایک وفد غزہ سے متعلق مسائل، خاص طور پر شرم الشیخ معاہدے پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد اور رفح کراسنگ دوبارہ کھولنے کے بارے میں بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔

  • رفح گزرگاہ کے بارے میں اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے: مصری وزیر خارجہ

    رفح گزرگاہ کے بارے میں اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے: مصری وزیر خارجہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸

    مصر کے وزیر خارجہ نے رفح گزرگاہ کی یک طرفہ بحالی سے متعلق اسرائیلی دعوے کی تردید کی ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے۔

  • اسلامی ملکوں کا غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ

    اسلامی ملکوں کا غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ

    Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹

    آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    ۲۰ minutes ago
  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

  • امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS