-
طالبان اورامریکہ کا امن معاہدہ سیاسی کھیل: الکسانڈرای یونوف
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸روس کی عالمگیریت مخالف سیاسی تحریک کے سربراہ نے طالبان کے ساتھ امریکہ کے صلح معاہدے کو ایک سیاسی کھیل قرار دیا ہے۔
-
روس کے دو بحری جنگی جہاز شام کی جانب روانہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹شام کے صوبہ ادلب میں شامی اور روسی افواج کے ساتھ ترک فوج کی کشیدگی کے بعد کروز میزائلوں سے لیس روس کے دو بحری جنگی جہاز بحیرہ روم میں شام کے ساحلوں کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیوں کی مخالفت کریں گے، روس
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵روس نے ایک بار پھر ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
شامی فوج ادلب کے اہم شہر میں داخل ہو گئی
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳شام میں ادلب کو آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور شامی فوج ادلب کے اہم شہر کفرنبل میں داخل ہو گئی ہے۔
-
ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری مزید دو علاقے آزاد
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶شام میں ادلب کو آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور کل شامی فوج مزید دو علاقوں شیخ دامس" Sheikh Dames اور "حنتوتین" Hantoteen کو دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کرانے میں کامیاب ہوئی۔
-
شہید قاسم سلیمانی پرحملہ، بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی: روس
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ کا بغداد ائر پورٹ پر حملہ بے شرمانہ اور بین الاقوامی قوانین کے سراسر خلاف تھا۔
-
پامپئو کا دورۂ ازبکستان؛ وسطی ایشیا میں اثر و رسوخ میں اضافے کے لئے واشنگٹن کی کوشش
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپئو اتوار کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچے- پامپئو نے ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کاملوف سے ملاقات کی اور پھر اس ملک کے صدر سے بھی ملاقات کی ہے-
-
شام میں روسی اور امریکی فوجی آمنے سامنے
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰خبری ذرائع نے شام میں روسی اور امریکی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کی خبر دی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
روس نے کی شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی دائمی رکنیت کی حمایت
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱روسی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو، شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی دائمی رکنیت کی حمایت کرتا ہے۔