-
ایران روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں اورکمانڈروں کا اجلاس
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جاری ہیں، ان بحری مشقوں پرعلاقائی اور بین الاقوامی سطح پر وسیع ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
ایران روس چین کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳ایران روس اور چین کی بحریہ نے مشترکہ طور پر بحر ہند میں فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدا میں ایران کی بندرگاہ چابہار پر ایرانی بحریہ کے عہدے داروں نے روسی اور چینی بحریہ کے فلیٹ کمانڈروں کا باضابطہ طور پر استقبال کیا۔ روس اور چین کے ساتھ مل کر ایرانی بحریہ کی یہ فوجی مشقیں عالمی ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
-
روس کا آواز کی رفتار سے27 گنا تیز ہائپر سانک میزائل
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷روس نے کہا ہے کہ اس نے آواز کی رفتار سے 27 گنا تیز ہائپر سانک میزائل اپنے ہاں نصب کردیے ہیں۔
-
فوجی مشقوں کے حوالے سے امریکی تشویش پر چین کا رد عمل
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲بحر ہند کے شمال میں ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کے حوالے سےامریکی تشویش پرچین نےسخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
روس، مشترکہ انٹرنیٹ کی دنیا سے علیحدہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۸روس کا دنیا سے علیحدہ انٹرنیٹ بنانے کا تجربہ کامیاب ہوگیا جب کہ تجربے کے نتائج کو صدر پوتین کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
-
ایران، روس اور چین کی، عالمی پیغام کی حامل سہ فریقی فوجی مشقوں کا انعقاد
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴ایران، روس اور چین کی سہ فریقی مشقیں شمالی بحر ہند اور بحیرۂ عمان میں، عالمی تجارت کی تقویت اور امن و سلامتی کے قیام کے دائرے میں منعقد کی جا رہی ہیں-
-
امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کے آئین کی خلاف ورزی پر خاموشی کی مذمت
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۳روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کے آئین کی خلاف ورزی پرسیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
روس، یورپ کو گیس فروخت کرنے میں امریکہ سے آگے
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲روس کے وزیرانرجی نے اعلان کیا ہے کہ روس، یورپ کو مائع گیس فروخت کرنے میں امریکہ سے آگے نکل گیا ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی فوجی مشقوں سے دشمن پریشان
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴میجرجنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہےکہ خطے میں بد امنی پھیلانے والے ممالک کو مشترکہ بحری مشقوں سے سبق سیکھ لینا چاہیے۔
-
روس اور چین نے شام مخالف ایک اور قرارداد ویٹو کردی
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶شامی فوج اور اس کے اتحادی ملکوں کی پے در پے کامیابیاں، شام کے شہر ادلب یعنی دہشت گردوں کی اپنے آخری اڈے سے پسپائی کا سبب بنی ہیں-