-
شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸شام اور روس کے جنگی طیاروں نے کل دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔
-
امریکی دھمکی نظر انداز،ایس 400 دفاعی میزائل نظام ترکی کے حوالے
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۷روس نے امریکی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایس-400 دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیرقانونی اورغیراہم: روس
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸روس نے کہا ہے کہ ہم امریکی پابندیوں کے پابند نہیں ہیں۔
-
فریقین کی پابندی جوہری معاہدے کے نفاذ کی ضمانت : روس
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱روس نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا پائیدار نفاذ تمام فریقوں کی پابندی سے ممکن ہے۔
-
جرمنی کا شام میں اپنی فوج بھیجنے سے انکار، امریکہ پریشان
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳جرمنی نے امریکہ کو کرارا جواب دیتے ہوئے شام میں اپنی زمینی فوج بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔
-
امریکی پالیسیوں پر روس کی تنقید
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۵روس کی وزارت خارجہ نے پابندیوں سے متعلق امریکی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
لیبیا میں قتل و غارت گری کا ذمہ دار نیٹو: روسی صدر
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵روس کے صدرنے لیبیا میں قتل و غارت گری اور امن و امان کی مخدوش حالت کا ذمہ دار نیٹو کو قرار دے دیا۔
-
جامع ایٹمی معاہدہ کو باقی رکھا جائے، روس
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶روس نے جو گروپ چار جمع ایک کا اہم رکن ہے، جامع ایٹمی معاہدہ کو باقی رکھے جانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران نے ایٹمی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کیا ہے، روس
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱روس نے ایک بار پھر یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے پر پوری طرح سے عمل کیا ہے۔
-
روسی ایٹمی آبدوز میں آتشزدگی 14 اہلکار ہلاک
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹روسی بحریہ کی ایٹمی آبدوز میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک ہو گئے۔