-
روس کا جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم کا تجربہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷روس نے جدید ترین انٹرسیپٹ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
یمن کے بحران کے حل پر تاکید
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس نے یمن میں لڑائیوں کے خاتمےپر زور دیا ہے۔
-
روس ہر طرح کی دھونس و دھمکی اور خودسرانہ پابندیوں کا مخالف ہے
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ماسکو بین الاقوامی تعلقات کے میدان میں دھونس و دھمکی، باج وصولی، دباؤ، خودسرانہ پابندیوں اور تجارتی جنگ کے خلاف ہے-
-
روس میں ایس فائیو ہنڈریڈ کی تیاری
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱روسی حکام کا کہنا ہے کہ ان کا ملک زمین سے فضا میں مار کرنے والے اینٹی میزائل سسٹم ایس فائیو ہنڈریڈ تیار کر رہا ہے۔
-
روس میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 2 پائلٹ ہلاک 7 زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۲روس میں مسافر طیارے میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی۔
-
ایران - امریکا کشیدگی میں طاقت کا استعمال ہلاکت خیز: روس
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲روس نے امریکا اور ایران سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے اپنی خدمات پیش کیں۔
-
خلیج فارس میں پائیدار امن کی برقراری پر ماسکو کی تاکید
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰روس نے خلیج فارس میں پائیدار امن کی برقراری پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے خلاف مہم جوئی کی بابت روس کا امریکہ کو انتباہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴روس نے ایک بار پھر ایران کے خلاف کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے نتائج کی بابت امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ کو روس کی وارننگ
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۳امریکی ڈرون طیارہ آبنائے ہرمز کے مغربی علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائی حدود کے قریب معلومات جمع کرنے اور جاسوسی مشن میں مشغول تھا۔
-
90 فیصد جوہری ہتھیار امریکا اور روس کے پاس
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۸دنیا بھر میں جوہری طاقتوں میں ایک مرتبہ پھر اپنے ایٹمی اسلحے کو مزید جدید تر اور مہلک بنانے کے رجحان میں اضافہ دیکھا جانے لگا ہے۔