-
بغداد میں ایران، روس، شام اور عراق کا چار جانبہ اجلاس
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران، روس، عراق اور شام کے نمائندوں نے بغداد میں اپنے ایک اجلاس میں علاقے میں دہشت گردوں کی نقل و حرکت اور دہشت گردی کے تعلق سے انٹیلی جینس شیئرنگ کے دائرے میں تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ایران، امریکی دباؤ میں آنے والا نہیں: روس
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶روس نے کہا ہے کہ امریکہ دباو کے ذریعے ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیوں کے بُرے اثرات کو زائل کرنا ناگزیر
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱ایران و روس نے علاقے کی حالیہ تبدیلیوں کا جائزہ لے کر مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
امریکی فوج کی موجودگی میں جنگ بندی ممکن نہیں: طالبان
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶ماسکو میں افغان سیاستدانوں سے ملاقات میں طالبان نے امریکی اورغیر ملکی افواج کے موجود ہونے تک جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکار کردیاہے۔
-
عالمی برادری سے روس اور شام کی اپیل
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸روس اور شام نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ شام سے امریکی فوج کے انخلا کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔
-
روس کے نائب وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱عالمی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کیلئےروس کے نائب وزیر خارجہ آج ایران پہنچے۔
-
ماسکو میں اسلامی ملکوں کی سفیروں کی جانب سے فلسطین کی حمایت
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵عالمی یوم القدس کی آمد کے موقع پر ماسکو میں متعدد اسلامی ملکوں کے سفیروں اور روسی حکام نے فلسطینی کاز کے لئے اپنے اپنے ملکوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
روس ، جرمنی اور فرانس کے سربراہوں کی ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر تاکید
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ایٹمی معاہدہ JCPOA جولائی 2015 میں ویانا میں، ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان انجام پایا تھا اور اس پر جنوری 2016 سے عمل شروع ہوا تھا-
-
ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے، روس کی تاکید
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰آئی اے ای اے میں روس کے مستقل مندوب نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے اقدامات ایٹمی معاہدے کے دائرے سے باہر نہیں ہیں اور وہ اس بین الاقوامی معاہدے پر کاربند ہے۔
-
اسامہ کا نیٹ ورک سعودی عرب اور افغانستان سے پوری دنیا میں پھیلا
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷پاکستان کے سینیٹررحمان ملک نے کہا ہے کہ القاعدہ کا سرغنہ اسامہ بن لادن کا نیٹ ورک سعودی عرب، یمن، صومالیہ اور افغانستان سے پوری دنیا میں پھیلا۔