-
شام کے خلاف مغرب کی ایک اور سازش طشت ازبام
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵شام میں دوہزار گیارہ سے شروع ہونے والے بحران اور داخلی جنگ کے بعد سے شامی حکومت کے خلاف موقف اختیار کرنے اور اقدامات کرنے کا ایک بہانہ اس ملک کے مختلف علاقوں میں فوج کی جانب سے کیمیائی حملوں کا استعمال رہا ہے-
-
ٹرمپ کا موقف بہت تیزی کے ساتھ تبدیل ہوتا ہے، ماسکو
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸روس نے کہا ہے کہ بہت سے مسائل کے بارے میں امریکی حکومت کا موقف تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے بنابریں ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات کے مستقبل کے بارے میں کوئی پیش گوئی کرنا بہت مشکل ہے۔
-
یورپی کونسل میں روس کی رکنیت بحال کرنے پر اتفاق
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳یورپی کونسل کے وزرائے خارجہ نے روس کی اس کی کونسل میں واپسی پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
روس کا کیمیائی ہتھیاروں کی نابودی کے لیے لازمی اقدامات پر زور
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰روس نے کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کے عالمی معاہدے کے رکن ملکوں کے درمیان تعمیری تعاون اور مشارکت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کا ایٹمی پروگرام شفات ترین ایٹمی پروگرام ہے، روسی صدر
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کو دنیا کی شفاف ترین ایٹمی سرگرمیاں قرار دیا ہے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں اشتعال انگیزی پر مبنی: آسٹریا
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴آسٹریا کے صدر نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی پابندیاں نہ صرف اشتعال انگیزی ہے بلکہ اس سے یورپی ممالک بھی متاثر ہوئے ہیں ۔
-
شام میں امریکی فوج کی موجودگی پر روس کو گہری تشویش
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹روس نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کو ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے نکلنے کا حق حاصل ہے: روس
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰روس نے کہا ہے کہ ایران کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کا حق حاصل ہے۔
-
امریکہ 1947 کے معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، روسی عہدیدار
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰امریکہ نے متعدد روسی سفارت کاروں کو ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
خطے میں امریکی اقدامات خطرناک ہیں، روسی وزیر خارجہ
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے مغربی ایشیا اور بحرالکاہل میں امریکی اقدامات کو خطرناک قرار دیا ہے۔