-
ایران میں جوہری پلانٹ کی تعمیر جاری رہے گی : روس
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۱روسی دفترخارجہ کے مطابق، ماسکو جوہری معاہدے کے تحت ایران سے تعاون کے فروغ اور مشترکہ منصوبوں پر کام جاری رکھنے کے لئے آمادہ ہے ۔
-
جوہری معاہدے سے متعلق ایرانی فیصلے پرعالمی ردعمل
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳دنیا اور علاقے کے مختلف ممالک نے جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے حالیہ فیصلے پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی اقدام کا مقابلہ کرنے پر روس کی تاکید
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۳روس کے وزیر خارجہ نے جامع ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی اقدامات کے مقابلے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
ایران، جوہری معاہدے سے علیحدہ نہیں ہوگا: جوادظریف
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات کہا کہ ایران کا رد عمل امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کے حوالے سے ہے اور ایران کے آئندہ اقدامات جوہری معاہدے کے اصولوں کے مطابق ہوں گے اور ہم کبھی اس بین الاقوامی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
-
کسی ملک کو دوسرے ملک پر خود سرانہ حملے کا حق نہیں، روس
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی ملک کو دوسرے ملک کے خلاف خود سرانہ طریقے سے فوجی حملہ کرنے کا حق حاصل نہیں۔
-
روس میں مسافر طیارہ حادثے کا شکار41 افراد ہلاک
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱روس میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں اب تک 41 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
امریکی دھمکی مسترد روس سے میزائل خریدیں گے: ترکی
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳ترکی نے امریکی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے روس سے میزائل خریدنے سے متعلق معاہدے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر روس کی تاکید
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳امریکہ، ایران کا ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کے مقصدسے مئی 2018 کو اس معاہدے سے نکل گیا- ٹرمپ حکومت نے دو مرحلے اگست اور نومبر 2018 میں ایران کے خلاف ایک بار پھر ایٹمی پابندیاں عائد کردیں اور ابھی بھی یہ پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں واشنگٹن نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں سے متعلق کچھ چھوٹ بھی ختم کردی ہے-
-
ایران خطے میں قیام امن اور جمہوریت کو خصوصی اہمیت دیتا ہے
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷ہونے والی ملاقات میں فریقین نے مختلف موضوعات بشمول ٹرانزٹ شعبے میں باہمی تعاون اور اس حوالے سے ایران کے اہم علاقائی کردار، دونوں ملکوں ے درمیان براہ راست پروازوں کے قیام، شانگھای تعاون تنظیم کے آئندہ اجلاس اور علاقائی مسائل کے بارے میں بات چیت کی۔
-
ایران مخالف امریکی اقدامات کا مقابلہ کرنے پر روس کی تاکید
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵روس کے سیکورٹی اور انرجی کے ادارے کے سربراہ نے ایران مخالف امریکی اقدامات کا مقابلہ کئے جانے پر زور دیا ہے۔