SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • روم میں ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    روم میں ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۶

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاؤروف کے ساتھ ملاقات میں علاقائی معاملات اور مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران بحران شام کے سیاسی حل کا حامی ہے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

    ایران بحران شام کے سیاسی حل کا حامی ہے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

    Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران بحران شام کے سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے۔

  • آئی این ایف سے امریکہ کی علیحدگی پر روسی صدر کا انتباہ

    آئی این ایف سے امریکہ کی علیحدگی پر روسی صدر کا انتباہ

    Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ملک کی وزارت دفاع کے عہدیداروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آئی این ایف معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • لیبیا پر حملے میں نٹیو نے سلامتی کونسل کو دھوکہ دیا، روسی وزیر اعظم

    لیبیا پر حملے میں نٹیو نے سلامتی کونسل کو دھوکہ دیا، روسی وزیر اعظم

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵

    روس کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ نیٹو نے لیبیا پر حملے کے معاملے میں سلامتی کونسل کے ارکان کو دھوکہ دیا تھا۔

  • ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دیں گے، ترجمان روسی وزارت خارجہ

    ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دیں گے، ترجمان روسی وزارت خارجہ

    Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ماسکو تہران تعلقات کو دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کےساتھ تعلقات کے فروغ کا پختہ ارادہ رکھتا ہے۔

  • روس مغرب کے ساتھ میڈیا وار کے لیے تیار

    روس مغرب کے ساتھ میڈیا وار کے لیے تیار

    Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸

    روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ ان کا ملک مغرب کی جانب سے شروع کی جانے والی میڈیا وار کے لئے آمادہ ہے۔

  • امریکی فوجی افغانستان سے نکل جائیں:طالبان

    امریکی فوجی افغانستان سے نکل جائیں:طالبان

    Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۲

    روس میں جاری افغان امن مذاکرات کے دوران طالبان وفد نے امریکی فوجیوں کے افغانستان سے مکمل انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، روسی صدر

    ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، روسی صدر

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۰

    روس کے صدر پوتین نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کی نئی نفسیاتی جنگ

    ایران کے خلاف امریکہ کی نئی نفسیاتی جنگ

    Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۲

    ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد پانچ نومبر دوہزار اٹھارہ سے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا نیا دور شروع ہوگیا ہے اور اس طرح ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے واشنگٹن کے کارزار کے نئے پہلو سامنے آگئے ہیں- امریکی صدر ٹرمپ نے ایٹمی سمجھوتے پر بارہا شدید تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ شدید پابندیوں کا نفاذ تہران کو واشنگٹن کے مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور کر دے گا-

  • صیہونی سازشیں ایران و روس کے تعاون کو متاثر نہیں کرسکتیں، علی شمخانی

    صیہونی سازشیں ایران و روس کے تعاون کو متاثر نہیں کرسکتیں، علی شمخانی

    Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷

    ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ تہران و ماسکو کے مشترکہ مواقف اور تعاون کی سطح سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ صیہونی حکومت کی منفی چالوں اور صیہونی حکام کے بیہودہ اقدامات سے ایران و روس کے تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۱ hour ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS