-
شام امن عمل پر سہ فریقی اجلاس
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۷روسی علاقے سوچی میں شام میں قیام امن سے متعلق بین الاقوامی مذاکرات کے موقع پر ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جوہری معاہدہ ، بہترین عالمی معاہدہ قرار
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۳روس نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کے لئے مزید مذاکرات کی ضرورت ہے۔
-
ٹرمپ کی چین کو ایک اور دھمکی
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو دھمکی دی ہے کہ تجارتی جنگ جاری رہنے کی صورت میں چین برآمد کی جانے والی اشیا پر عائد ٹیکسوں میں مزید اضافہ کردیا جائے گا۔
-
شام میں ایران کی موجودگی حکومت شام کی درخواست پر
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۱روس نے کہا ہے کہ شام میں ایران کی موجودگی دمشق حکومت کی درخواست پر ہے۔
-
ٹرمپ،پوتین ملاقات میں روس کا پلڑا بھاری
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۶امریکی اور روسی صدور کے درمیان ملاقات فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں ہوئی۔
-
امریکہ کا دشمن یورپی یونین
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یورپی یونین امریکہ کی دشمن ہے۔
-
پوتین سے ملاقات میں بریک تھرو کی توقع نہیں :ٹرمپ
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس کے صدرولادیمیر پوتین سے ہونے والی ملاقات سے انہیں بہت کم توقعات ہیں۔
-
فلسطینی صدر کی روس کے صدرسے ملاقات
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳فلسطینی صدر محمود عباس نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی۔
-
فیفا ورلڈکپ کا فائنل آج، انگلینڈ تیسری پوزیشن سے بھی محروم
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۶فٹبال ورلڈکپ میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
-
دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ایران، روس پاکستان اور چین متحد
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران، روس، پاکستان اور چین نے کہا ہے کہ خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے وہ متحد ہیں۔