-
شام میں امریکی فوج کی موجودگی عالمی قوانین کی خلاف ورزی
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸روس نے کہا ہے کہ امریکی فوج کو شام کی سرزمین فوری طور پرترک کردینی چاہیے۔
-
روس پر نیٹو کا الزام
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے الزام لگایا ہے کہ روس کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے گوداموں کی جدیدکاری، فوجی مشقیں اور میزائل تجربات، یورپ کی سیکورٹی کے لئے خطرہ ہیں۔
-
روسی شہریوں پر امریکا کے ذریعے فرد جرم
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵امریکی وزارت قانون نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کر کے تیرہ روسی شہریوں اور تین روسی گروپوں پر فرد جرم عائد کر دی ہے جبکہ روس نے اس الزام کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روسی بحریہ کے حملے
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹روسی بحریہ نے شام میں مختلف فوجی کارروائیوں کے دوران داعش کے ایک ہزار سے زائد مراکز اور اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
روس پر نیا امریکی الزام
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵ٹرمپ انتظامیہ نے باقاعدہ طور پر روس کو سائبر حملوں کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر ماسکو کا موقف اٹل ہے۔ روسی نائب وزیر خارجہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں روس کا موقف بالکل اٹل ہے اور ماسکو تہران کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
امریکہ شام کی ارضی سالمیت کو خطرے سے دوچار کر رہا ہے، روس
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۷روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں یکطرفہ اور خطرناک کارروائی اور اس ملک کی ارضی سالمیت کے لئے خطرہ پیدا کر رہا ہے۔
-
روسی طیارے کےحادثے پر ایران کا تعزیتی پیغام
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۳ایران نے روسی طیارے کے حادثے پر اپنے ایک تعزیتی پیغام میں ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
حادثے کے شکار روسی طیارے کے تمام مسافر ہلاک
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷روس کا ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس میں سوار اکہتر افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ماسکو کے قریب روسی مسافر طیارہ حادثے کا شکار
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲روس کا ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس میں سوار اکہتر افراد کے ہلاک ہوجانے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔