SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

روس

  • پوپ فرانسس کے بیان پر یوکرین کا احتجاج، ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا

    پوپ فرانسس کے بیان پر یوکرین کا احتجاج، ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا

    Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴

    یوکرین کی وزارت خارجہ نے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس کے بیان پر اعتراض کرتے ہوئے کی ایف میں ویٹیکن کے سفیر کو طلب کرلیا ہے۔

  • ایران کی سائنسی ترقیات پر زور، ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ

    ایران کی سائنسی ترقیات پر زور، ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳

    ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ جواد کریمی ثابت نے بتایا ہے کہ سائنسی لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ساتھ ایران میں بھی میگاسائنس کے منصوبوں کو توسیع دی جا رہی ہے۔

  • روس کے زیادہ تر شہری پوتین کے بارے میں کیا نظریہ رکھتے ہیں؟

    روس کے زیادہ تر شہری پوتین کے بارے میں کیا نظریہ رکھتے ہیں؟

    Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹

    ایک سروے میں بتایا گیا کہ 83 فیصد روسی شہری پوتن کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔

  • یوکرین کو بڑا نقصان، روس نے یوکرین کے 47 ڈرون طیارے مار گرائے

    یوکرین کو بڑا نقصان، روس نے یوکرین کے 47 ڈرون طیارے مار گرائے

    Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷

    روس نے یوکرین کے درجنوں ڈرون طیاروں کو مارگرانے کا دعوی کیا ہے۔

  • یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھ گیا

    یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھ گیا

    Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷

    موسمیاتی تبدیلی، یوکرین میں جنگ اور اس کے نتیجے میں زرعی پیداوار میں کمی نے، یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔

  • یوکرین کے تمام حملہ آور ڈرون تباہ

    یوکرین کے تمام حملہ آور ڈرون تباہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵

    روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے تمام حملہ آور ڈرون طیاروں کو تباہ کردینے کی خبر دی ہے۔

  • روس ایک دن میں کتنے ڈرون بنا رہا ہے؟

    روس ایک دن میں کتنے ڈرون بنا رہا ہے؟

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲

    روس کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ روس روزانہ ہزاروں ڈرون تیار کرتا ہے۔

  • کشیدگی کے بعد روس کے اعلیٰ عہدیدار جنوبی کوریا کے دورے پر

    کشیدگی کے بعد روس کے اعلیٰ عہدیدار جنوبی کوریا کے دورے پر

    Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷

    روس کے نائب وزیر خارجہ آندرے روڈینکو یوکرین جنگ اور دو طرفہ تعلقات سے متعلق تبادلہ خیال کرنے کے لیے جنوبی کوریا کا دورہ کررہے ہیں۔

  • ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال

    Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے سلامتی کونسل میں یمن کے خلاف امریکی اقدامات کو، علاقے اور بحیرہ احمر میں وسیع فوجی موجودگی کا بہانہ قرار دیا ہے۔

  • جولان کے پہاڑی علاقوں تک پہنچے روسی فوجی، اسرائیل کو دیا اہم پیغام

    جولان کے پہاڑی علاقوں تک پہنچے روسی فوجی، اسرائیل کو دیا اہم پیغام

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹

    ترک میڈیا نے منگل کے روز مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے قریب روسی فوجیوں کی موجودگی اور صیہونی حکومت کو پیغام بھیجنے کی اطلاع دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل: ڈیمونا نیوکلیئر پاور پلانٹ بند
    اسرائیل: ڈیمونا نیوکلیئر پاور پلانٹ بند
    ۴۴ minutes ago
  • Video | حسینی عزم و شجاعت سے لبریز ایران اسلامی (ایک خاص ویڈیو رپورٹ)
  • صیونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے
  • ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، ایران کے ایٹمی پروگرام کو سفارتی طریقے سے حل کرنے پر زور
  • مسئلہ فلسطین کا حل نہایت اہم؛ چینی وزیرخارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS