SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • شام: کیمیائی حملوں کی عالمی تحقیقاتی کمیٹی دم توڑ گئی، روس

    شام: کیمیائی حملوں کی عالمی تحقیقاتی کمیٹی دم توڑ گئی، روس

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۹

    اقوام متحدہ میں روس کے سفیر نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنے والی عالمی کمیٹی کو ناکارہ قرار دے دیا۔

  • صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی سوچی سے تہران واپسی

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی سوچی سے تہران واپسی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی روس کے شہر سوچی میں ایران، روس اور ترکی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد واپس تہران پہنچ گئے۔

  • شام کی جانب سے سوچی اجلاس کے بیانیہ کا خیرمقدم

    شام کی جانب سے سوچی اجلاس کے بیانیہ کا خیرمقدم

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷

    شام کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں روس کے شہر سوچی میں ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس کے اختتامی بیانیہ کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے پر عمل درآمدکیا جائے ، روسی صدر کی تاکید

    ایٹمی معاہدے پر عمل درآمدکیا جائے ، روسی صدر کی تاکید

    Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶

    روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر مکمل پابندی کی جانی چاہئے۔

  • فلسطینیوں کے سمجھوتے کی حمایت میں بیان کی مخالفت

    فلسطینیوں کے سمجھوتے کی حمایت میں بیان کی مخالفت

    Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳

    امریکہ نے سلامتی کونسل میں اس بیان کی مخالفت کر دی جو فلسطینیوں کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے سمجھوتے کی حمایت میں پیش کیا جانے والا تھا۔

  • ایران اور روس کی مسلح افواج کے سربواہوں کی ملاقات

    ایران اور روس کی مسلح افواج کے سربواہوں کی ملاقات

    Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے منگل کے روز سوچی میں روس کی مسلح افواج کے سربراہ مالری گراسیموف سے ملاقات اور شام نیز مختلف دیگر علاقائی مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔

  • امریکہ کو روس کا انتباہ

    امریکہ کو روس کا انتباہ

    Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳

    روسی دوما کے دفاعی کمیشن کے چیئرمین شامانف نے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو امریکی ہتھیاروں کی ترسیل سے یوکرین کی صورت حال اور زیادہ کشیدہ ہو جائے گی۔

  • امریکہ افغانستان میں داعش کی مدد کر رہا ہے، روس

    امریکہ افغانستان میں داعش کی مدد کر رہا ہے، روس

    Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹

    روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں تعینات امریکی فوجی داعش دہشت گرد گروہ کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں۔

  • شام کے حوالے سے امریکہ کو شکست

    شام کے حوالے سے امریکہ کو شکست

    Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۴

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات سے متعلق قرارداد کو روس نے ایک بار پھر ویٹو کردیا۔

  • امریکا داعش اور دیگر دہشتگردوں کا حامی

    امریکا داعش اور دیگر دہشتگردوں کا حامی

    Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۷

    روس نے شام میں امریکا پر داعش اور دیگر مسلح گروپوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

    شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

    ۲۵ minutes ago
  • امریکہ: 74 فیصد انڈرگریجویٹ طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے: تازہ سروے

  • پاکستان پائیدارعلاقائی امن کے لئے پُرعزم، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم: شہباز شریف

  • علاقائی ممالک کا تعاون پائیدار امن و سلامتی کا ضامن: صدر پزشکیان

  • ہندوستان میں 1901ء کے بعد سے اگست سب سے گرم رہا، ستمبر میں درجۂ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS