-
شام کے تنازع کا سیاسی حل
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۳روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شام کے تنازع کے سیاسی حل کے لئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
روس اور فرانس نے ایٹمی معاہدے پر نظرثانی کو مسترد کر دیا
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷روس اور فرانس کے صدور نے ایک دوسرے سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے جامع ایٹمی معاہدے پر نظرثانی کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
-
روس اور امریکی وزراء خارجہ کے مابین ٹیلیفونی گفتگو
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۷روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے شام کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران، روس اور آذربائیجان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدور کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں دو طرفہ اور علاقائی مسائل میں تینوں ملکوں کے درمیان وسیع سمجھوتوں کا ذکر کیا اور کہا کہ ایران، روس اور آذربائیجان کا مقصد، تینوں ملکوں کی توانائیوں اور صلاحیتوں سے استفادہ اور زیادہ سے زیادہ اچھی ہمسائیگی کے ساتھ تعلقات کو قریب تر بنانا ہے۔
-
آذربائیجان کے صدرتہران میں
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۳آذربائیجان کے صدر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کا تہران سربراہی اجلاس
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے سربراہوں کا دوسرا سربراہی اجلاس بدھ کو تہران میں شروع ہو رہا ہے۔
-
روس امریکی پابندیوں کے اثرات کو زائل کرنے کی توانائی رکھتا ہے
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹روس نے کہا ہے کہ ماسکو امریکا کے ذریعے عائد کی گئی پابندیوں کے اثرات کو کم ترین سطح پر پہنچانے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
روس نے ایٹمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲روس نے نئے ایٹمی بیلسٹک میزائل "آر ایس 28 سرمٹ" کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 12 جوہری ہتھیار ایک ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
شام کے بارے میں روسی موقف پر یورپی ملکوں کے ردعمل پر ماسکو کی تنقید
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰روس نے شام میں ہونے والے کیمیائی حملے کے بارے میں تحقیقات کی مدّت میں توسیع کی قرارداد کے ویٹو کئے جانے کے بارے میں روسی موقف کو تحریف کئے جانے سے متعلق یورپ و امریکہ پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
کانگرس میں امریکی صدر کی توہین
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کانگرس میں روس کا پرچم پھینکا گیا