-
ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کے لئے روس کا مشروط اعلان آمادگی
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کئے جانے کے بارے میں مذاکرات کےلئے آمادہ ہے۔
-
ہتھیاروں کی دوڑ کے ممکنہ آغاز پر روس کا انتباہ
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲روس نے کہا ہے کہ اس کی سرحدوں کے قریب نیٹو کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں سے جنگ و محاذآرائی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
-
آستانہ میں ایران، روس اور ترکی کے دوسرے روز کے مذاکرات
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴بحران شام کے حل کے سلسلے میں آستانہ میں ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی مذاکرات دوسرے روز بھی ہوئے۔
-
شام مخالفین پر روسی وزیر خارجہ کی نکتہ چینی
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸روس کے وزیر خارجہ نے آستانہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے شام مخالفین پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
شام سے متعلق آستانہ مذاکرات کا تیسرا دور
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور شام سے متعلق آستانہ مذاکرات میں ایرانی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ آستانہ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان تیل کے شعبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵ایران کے شادگان آئل فیلڈ کی توسیع کے لئے ایران اور روس کی آئل کمپنیوں کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
بشار اسد کی حکومت ختم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ روسی وزیر خارجہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے کہا ہے کہ ان کا ملک شامی صدر کے دشمنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔
-
روس کے ساتھ ٹرمپ کے تعلقات کا معاملہ، برطانوی جاسوس سے گواہی دلوانے کی کوشش
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸امریکی سینیٹ نے ایک برطانوی جاسوس سے کہا ہے کہ وہ صدرٹرمپ کی انتخابی ٹیم کے ارکان کے روس کے ساتھ رابطے سے متعلق متنازعہ معاملے میں گواہی دے۔
-
امریکی فوجیوں کے ہاتھوں موصل کے شہریوں کا قتل عام، مغربی میڈیا کے رویّے پر روس کی تنقید
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰روس نے عراق کے شہر موصل میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں عام شہریوں کے قتل عام کی خبروں کو سینسر کرنے پر مغربی ذرائع ابلاغ کے رویّے کی مذمت کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی شام مخالف قرار داد پر روس کی نکتہ چینی
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸روس نے شام کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد کے مسودے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔