-
شام میں مسلح گروپ جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ روس
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے چودہ واقعات سامنے آئے ہیں۔
-
روس شام کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرے گا، پوتن کی تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶روسروسی صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک، شام کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرے گا۔
-
اقوام متحدہ میں روسی مندوب کا انتقال
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویتالی چورکین انتقال کر گئے۔
-
روس نے مشرقی یوکرین کی جمہوریاؤں کے پاسپورٹ کو تسلیم کر لیا
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱روس نے مشرقی یوکرین میں دونیسک اور لوہانسک کی خود ساختہ جمہوریاؤں کے پاسپورٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کو تسلیم کر لیا۔
-
واشنگٹن کی طاقت کی منطق ناکام رہے گی، روس
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷روس کے وزیر دفاع نے مضبوط موقف کے ساتھ روس سے مذاکرات کے بارے میں امریکی وزیر دفاع کے بیان پر وضاحت طلب کر لی ہے۔
-
روس کے ساتھ کشیدگی میں کمی کا نیٹو کی جانب سے خیر مقدم
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱نیٹو نے روس کے ساتھ مذاکرات اور کشیدگی میں کمی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
آستانہ مذاکرات کے موقع پر ایرانی وفد کے صلاح و مشورے
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کے موقع پر ایران کے نمائندہ وفد کے سربراہ نے روس اور شام کے وفود کے سربراہوں سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ اور روس میں ٹھنی، کریمیا یوکرین کو واپس کرو، ٹرمپ
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴امریکہ کے ہلڑ باز صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے کہا ہے کہ وہ کریمیا کو فوری طور پر یوکرین کے حوالے کرے، ادھر اطلاعات ہیں کہ پانچ سو امریکی فوجی نیٹو کے دستے میں شامل ہونے کے لیے رومانیہ پہنچ گئے ہیں۔
-
طالبان اور روس کے تعلقات
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۱طالبان کے زمانے میں اس گروہ کے وزیر قانون اکبرآغانے گذشتہ تین برسوں میں طالبان اور روس کے تعلقات سے پردہ اٹھایا ہے اورکہا ہےکہ طالبان، امریکہ کو افغانستان سے نکالنے کے لئے روس سے تعلقات قائم کرنےکے درپئے ہے۔
-
شامی فوج کی شہر تدمر کی جانب پیشقدمی
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷شام کی فوج نے اس ملک کے تاریخی شہر تدمر یا پالمیرا کی جانب پیشقدمی شروع کر دی ہے۔