-
یوکرین کو کریمیا پر حملے کے لئے ورغلا رہا ہے امریکا
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷ایک امریکی اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ واشنگٹن یہ اعتراف کر رہا ہے کہ یوکرین کو کریمیا پر حملہ کرنے کے لیے مزید ہتھیاروں اور فوجی ساز و سامان کی ضرورت ہے۔
-
زیلنسکی کو پوتن کے زندہ ہونے کا شک
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱یوکرین کے صدر نے گمان کا اظہار کیا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ پوتن زندہ نہيں ہیں۔
-
قطبِ شمالی کے اوپر روسی بمبار طیاروں کی اڑان (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴آئی آر آئی بی نیوز نے رویٹرز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ منگل کے روز روس کے دو اسٹریٹیجک بمبار طیاروں نے قطب شمال کے آزاد سمندر کے اوپر گشتی اڑان بھری جو دس گھنٹوں تک جاری رہی۔
-
امریکہ، اسرائیل سے یوکرین ہتھیار بھیج رہا ہے!
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳امریکہ، مقبوضہ فلسطین میں ذخیرہ شدہ گولہ بارود یوکرین بھیج رہا ہے۔
-
یوکرین کو جدید ترین ٹینک دینے کا اعلان: برطانیہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے یوکرین کو روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے یوکرین کو جدید ترین ٹینک فراہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
نیٹو اور یوکرین کو فوجی مدد دینے کے خلاف امریکی شہریوں کا مظاہره
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
کی ایف کی پالیسیوں کا کوئی نتیجہ نکلنے والا نہیں: پوتین
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸روس کے صدر پوتین نے اپنے ترک ہم منصب اردوغان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں جل جائیں گے: روس
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸روس نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں پر جل جائیں گے اور اس سابقہ سوویت جمہوریہ کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی سے جنگ کے نتیجے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
روس بلگراڈ میں دھماکہ، 16افراد ہلاک و زخمی
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷روس کے شہر بلگراڈ کے علاقے کوروچانسکی میں ہونے والے دھماکہ میں 16 افراد ہلاک اورزخمی ہوگئے ہیں۔
-
روس نے اہم سولیدار شہر پر کنٹرول کر لیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶روس نے باضابطہ طور پر اسٹریٹجک شہر "سولیدار" پر کنٹرول کا اعلان کر دیا۔