SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

روس

  • یوکرین میں امریکا کا میزائل سسٹم تباہ، روس کا بڑا دعوی

    یوکرین میں امریکا کا میزائل سسٹم تباہ، روس کا بڑا دعوی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۴

    روس کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین میں امریکی میزائل سسٹم کو تباہ کر دیا۔

  • یوکرین غلط پروپیگنڈا کر رہا ہے، ہمارے صرف 63 فوجی مرے: روس

    یوکرین غلط پروپیگنڈا کر رہا ہے، ہمارے صرف 63 فوجی مرے: روس

    Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶

    یوکرین کے ایک دن میں 760 روسی فوجی مارنے کے دعوے پر روس نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک غلط پروپیگنڈا ہے اور ہمارے صرف 63 فوجی مرے ہیں۔

  • یوکرین کا بڑا دعویٰ؛ 48 گھنٹے میں روس کے 1470 فوجی ہلاک ہوئے

    یوکرین کا بڑا دعویٰ؛ 48 گھنٹے میں روس کے 1470 فوجی ہلاک ہوئے

    Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸

    یوکرین نے 2023 میں بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹے میں روس کے 1470 فوجی ہلاک کئے گئے ہیں۔

  • کیا روس اور یوکرین کی جنگ میں بیلاروس بھی کود پڑا؟

    کیا روس اور یوکرین کی جنگ میں بیلاروس بھی کود پڑا؟

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱

    بیلاروس نے اپنی سرحد کے اندر یوکرین کے ایک ایئرڈیفینس میزائل کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

  • یوکرین جنگ میں یورپی مداخلت

    یوکرین جنگ میں یورپی مداخلت

    Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوکرین پر روس کے شدید حملے، ایک دن میں 120 میزائل فائر

    یوکرین پر روس کے شدید حملے، ایک دن میں 120 میزائل فائر

    Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵

    یوکرین پر ایک بار پھر روسی فوج نے شدید حملے کئے ہیں۔

  • یورپ کو حساس جوہری مسئلہ پر دانشمندی سے کام لینا چاہئیے: روس

    یورپ کو حساس جوہری مسئلہ پر دانشمندی سے کام لینا چاہئیے: روس

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے تاس خبر رساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے یورپ کو حساس جوہری مسئلہ پر دانشمندی اور صبر و تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔

  • روس سے پاکستان کو گیس کی درآمدات فی الحال ناممکن

    روس سے پاکستان کو گیس کی درآمدات فی الحال ناممکن

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶

    پاکستان کو روس سے گیس کی درآمد پر دونوں ممالک کی رضامندی کے باوجود موجودہ انفرااسٹرکچر کی ناکافی صلاحیت کے سبب یہ عمل ممکن نہیں ہو پا رہا ہے۔

  • نیٹو کے دائرۂ کار میں توسیع کا مطلب روس کے ساتھ جنگ کی تیاری ہے: سابق روسی صدر

    نیٹو کے دائرۂ کار میں توسیع کا مطلب روس کے ساتھ جنگ کی تیاری ہے: سابق روسی صدر

    Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶

    روسی نیشنل سیکیورٹی کے نائب سربراہ نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سیاسی شکست کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو ایٹمی تباہی اور تیسری عالمی جنگ سے دنیا کو بچانے کے لئے ہر کام کرے گا۔

  • کیا دنیا تیسری جنگ عظیم کی جانب جا رہی ہے، فرانسیسی سیاست داں کا انتباہ

    کیا دنیا تیسری جنگ عظیم کی جانب جا رہی ہے، فرانسیسی سیاست داں کا انتباہ

    Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹

    فرانس کے ایک مشہور سیاست دان کا کہنا ہے کہ زیلنسکی کا دورہ امریکہ تیسری جنگ عظیم کا انتباہ اور وارننگ ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شام کے جنوبی علاقوں پر صیہونی حکومت کا مسلسل قبضہ اور جولانی خاموش!
    شام کے جنوبی علاقوں پر صیہونی حکومت کا مسلسل قبضہ اور جولانی خاموش!
    ۱ hour ago
  • صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی گئی؛ صدر ایران
  • پی ٹی آئی کے پانچ اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے باہر
  • روس کی جانب سے اکسیوس کی خبر کی تردید، ایران کے جوہری مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کئے جانے پر زور
  • نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS