SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

روس

  • روس کا یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی

    روس کا یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲

    روسی فوج نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی کیا ہے۔

  • ایران اور روس کے قریبی تعلقات سے اسرائیل کی نیند حرام

    ایران اور روس کے قریبی تعلقات سے اسرائیل کی نیند حرام

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۵

    صیہونی حکومت کا کہنا ہے کہ ایران اور روس کے قریبی تعلقات ہمارے کے پریشان کن ہے۔

  • یوکرین کی جانب سے ڈرٹی بم کا استعمال ناقابل قبول: روس

    یوکرین کی جانب سے ڈرٹی بم کا استعمال ناقابل قبول: روس

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶

    روس کے ایوان صدارت کے ترجمان نے روسی فوجیوں کے خلاف ریڈیو اکٹیو بم استعمال کرنے کی یوکرین کی دھمکی کو حقیقی تاہم خطرناک قرار دیا ہے۔

  • پاکستان بھی روس سے خرید سکتا ہے تیل، بڑا عندیہ

    پاکستان بھی روس سے خرید سکتا ہے تیل، بڑا عندیہ

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷

    پاکستان کے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان، روس سے تیل خرید سکتا ہے تو ہمارا بھی حق بنتا ہے کہ ان سے تیل لیں اور ہمیں اس سے روکنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔

  • شام؛ فضائی حملے میں متعدد دہشت گرد ہلاک، ہتھیاروں کا گودام تباہ

    شام؛ فضائی حملے میں متعدد دہشت گرد ہلاک، ہتھیاروں کا گودام تباہ

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵

    شام میں روس کے آشتی مرکز کے ایک عہدے دار نے بتایا ہے کہ روسی افواج نے ادلب میں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیا ہے۔

  • روسی قومی سلامتی کے نائب سربراہ کا اسرائیل کو یوکرین مدد پر سخت انتباہ

    روسی قومی سلامتی کے نائب سربراہ کا اسرائیل کو یوکرین مدد پر سخت انتباہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵

    روس کے سابق وزیراعظم اور اس ملک کی قومی سلامتی کونسل کے نائـب سربراہ دیمتری میدویدیف نے یوکرین کی حمایت کرنے پر صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • روس کا ایس یو 34لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 13افراد ہلاک

    روس کا ایس یو 34لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 13افراد ہلاک

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱

    روس کا ایک ایس یو 340جنگی طیارہ ییسک شہر میں عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے، حادثہ کی جگہ سے ابھی تیرہ افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔

  • یوکرین پر روس کے حملات جاری، شہروں میں خطرے کے الارم

    یوکرین پر روس کے حملات جاری، شہروں میں خطرے کے الارم

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴

    یوکرین کے خلاف روسی حملوں کےدوران ایک بار پھر مختلف علاقوں میں خطرے کے سائرن، ہائی الرٹ جاری

  • روس، جنگی طیارہ رہائیشی علاقے میں گر کر تباہ+ ویڈیو

    روس، جنگی طیارہ رہائیشی علاقے میں گر کر تباہ+ ویڈیو

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰

    روس کا ایک جنگی طیارہ ییسک شہر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

  • جنگ یوکرین کا بھیانک چہرا سامنے آ گیا

    جنگ یوکرین کا بھیانک چہرا سامنے آ گیا

    Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۱

    یونیسیف نے کہا ہے کہ جنگ یوکرین کے بعد معاشی بحران کی وجہ سے مشرقی یورپ اور وسطی ایشیا کے 40 لاکھ بچے غربت کی زندگی کا شکار ہوگئے جبکہ اس تعداد میں سال بہ سال 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کس شرط پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا؟ ترجمان وزارت خارجہ نے دیا جواب
    ایران کس شرط پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا؟ ترجمان وزارت خارجہ نے دیا جواب
    ۱۱ hours ago
  • فلسطین کو فوراً بطور ریاست تسلیم کریں؛ برطانوی وزیرخارجہ کے نام لیبر ارکانِ پارلیمنٹ کا خط
  • پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ؛ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا اعلان
  • ایران کوعظیم کامیابی پرمبارکباد
  • پاکستان کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS