-
شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے : روس
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
-
امریکہ اور یورپ کا یوکرین پر ممکنہ حملے کے بارے میں روس کو انتباہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱امریکی وزیرخارجہ آنٹونی بلینکن اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے یوکرین کے خلاف روس کی کسی بھی ممکنہ جارحیت کی بابت خبردار کیا ہے
-
شام میں قیام امن اور سیز فائر کی پابندی پر تاکید
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸روس کے نمائندے برائے شامی امور "الگسندر لاورنتیف" نے ایرانی وزیر خارجہ کے سئنیر مشیر اور آستانہ امن عمل میں ایرانی وفد کے سربراہ علی اصغر خاجی سے ملاقات میں شامی مسائل پر گفتگو کی۔
-
روس اور ہندوستان کی اسٹریٹیجک شراکت مضبوط بنانے پر زور
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴روس کے صدر پوتین اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کو روس کا سخت انتباہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵یوکرین کے موضوع پر روس اور مغربی ممالک میں جاری کشیدگی کے درمیان روس کے نائب وزیرخارجہ نے نیٹو اور امریکہ کی جانب سے ماسکو کی تجاویز قبول نہ کرنے کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
-
ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی چوتھی نشست
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱ویانا مذاکرات کے ساتویں دور میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی ساتویں نشست جمعے کو کوبرگ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔
-
ایران کی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے حاصل کیا دوسرا مقام
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰ایران کی ویٹ لفٹنگ کی مردوں کی قومی ٹیم نے مجموعی طور پر پانچ سو اڑتالیس پوائنٹ حاصل کر کے ازبکستان میں منعقدہ ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں دوسرا مقام حاصل کیا۔
-
پابندیاں نادرست رقابت کے لئے مغرب کا ہتھیار
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸روس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ مغربی ممالک روس کا مقابلہ کرنے کے لئے پابندیوں جیسے نادرست ہتھکنڈوں سے استفادہ کر رہے ہیں۔
-
ویانا میں مذاکرات کے لئے نیا متن تیار
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کی مفاہمت سے ایک نیا متن تیار کیا گیا ہے جس کو حتمی شکل دیئے جانے کے بعد اس پر آئندہ مذاکرات کئے جائیں گے۔
-
امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ کی نسل پرستی مخالف قرارداد کی مخالفت
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کر کے ہرقسم کی نسل پرستی کی مذمت کی ہے۔