SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • شام کے خلاف جنگ نے مغرب کا دوغلا پن آشکار کردیا : بثینہ شعبان

    شام کے خلاف جنگ نے مغرب کا دوغلا پن آشکار کردیا : بثینہ شعبان

    Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶

    شام کے صدر کی سیاسی مشیر اور میڈیا ایڈوائزر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ مغرب نے شام اور اس کے عوام پر ہرطرح کی جنگ مسلط کی تاہم وہ ملت شام کی آگاہی پر تسلط حاصل کرنے میں ناکام رہا۔

  • ایٹمی سمجھوتے میں ملت ایران کے خلاف تمام پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں پوری طرح سنجیدہ ہیں : صدر ابراہیم رئیسی

    ایٹمی سمجھوتے میں ملت ایران کے خلاف تمام پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں پوری طرح سنجیدہ ہیں : صدر ابراہیم رئیسی

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں ملت ایران کے خلاف تمام پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں پوری طرح سنجیدہ ہیں۔

  • پابندیوں کے مکمل خاتمے پر مبنی ایران کا مطالبہ حق بجانب ہے: روس

    پابندیوں کے مکمل خاتمے پر مبنی ایران کا مطالبہ حق بجانب ہے: روس

    Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۴

    روس نے پابندیوں کے خاتمے کے ایران کے مطالبے کو حق بجانب قرار دیا ہے۔

  • بحر اسود میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں پوٹن کا انتباہ

    بحر اسود میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں پوٹن کا انتباہ

    Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳

    روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلی فونی گفتگو میں بلیک سی میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات پر انتباہ دیا ہے۔

  • سلامتی کونسل ، مآرب میں سعودی عرب کی شکست کا اعلان روکنے کے لئے کوشاں

    سلامتی کونسل ، مآرب میں سعودی عرب کی شکست کا اعلان روکنے کے لئے کوشاں

    Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱

    مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچوں مستقل اراکین اور یمن میں سعودی سفیر نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے مآرب میں جنگ روکنے کی اپیل کی ہے۔

  • روس کا امریکی فوجی نقل و حرکت کی بابت سخت انتباہ

    روس کا امریکی فوجی نقل و حرکت کی بابت سخت انتباہ

    Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳

    روس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال کرنے سے باز رہے۔

  • کرہ ارض کو بچانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت

    کرہ ارض کو بچانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳

    جنگلات کی کٹائی کا معاہدہ درجہ حرارت میں اضافے کو 1.5 ڈگری سیلسیس تک محدود کرنے کے ہدف کے لیے اہم ہے۔

  • امریکہ کی للچائی ہوئی نظریں ہندوستان پر

    امریکہ کی للچائی ہوئی نظریں ہندوستان پر

    Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴

    امریکہ اس مرتبہ اپنے مقاصد کیلئے ہندوستان سے مدد مانگنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • امریکہ کے غیر قانونی پابندیوں کے خلاف ایران و چین ایک پیج پر

    امریکہ کے غیر قانونی پابندیوں کے خلاف ایران و چین ایک پیج پر

    Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹

    امریکہ کے غیر قانونی پابندیوں کے خلاف ایران اور چین کا ایک ہی موقف ہے۔

  • جبہۃ النصرہ دہشتگرد گروہ نے ادلب میں چھیالیس حملے کئے

    جبہۃ النصرہ دہشتگرد گروہ نے ادلب میں چھیالیس حملے کئے

    Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴

    جبہۃ النصرہ دہشتگرد گروہ نے ادلب کے مختلف علاقوں پر بڑے پیمانے پر حملے کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

    پاکستان میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

    ۷ hours ago
  • پاکستان: ضلع تھرپارکر میں ایمبولینس میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

  • ہندوستان: جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ارنب طوفان سے وسیع تباہی، بجلی کے 15ہزار کھمبے اکھڑگئے، کئی افراد ہلاک

  • تشیع کوئی الزام نہیں، عراقی شیعہ علماء کونسل کی کویت کے رویہ پر تنقید

  • سید عباس عراقچی: ڈپلومیسی کو موقع دینے کے لیے ثالثوں کے ساتھ قریبی اور مسلسل رابطہ جاری رکھیں گے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS