-
ملک سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر شام کی تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴شام کے وزیرخارجہ نے ایک بار پھر اپنے ملک سے غیرملکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
افغانستان کی تعمیر نو کے ذمہ دار امریکہ اور اس کے اتحادی ہیں: روس
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱روس نے کہا ہے کہ افغانستان کی تعمیر نو کی ذمہ داری امریکہ اور اس کے اتحادیوں پرعائد ہوتی ہے۔
-
روس کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴روس کے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں یونائیٹڈ رشیا پارٹی بھاری اکثریت سے جیت گئی ہے۔
-
روس نے پابندیوں کے مقابلے کی مدت بڑھا دی
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷روس نے پابندی عائد کرنے والے ممالک کے خلاف پابندیوں کی مدت بڑھا دی ہے۔
-
روسی الیکشن کمیشن کے آئی ٹی سینٹر کی انتخابی ویب سائٹوں پر سائبر حملے
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷روسی الیکشن کمیشن کے آئی ٹی سینٹر نے انتخابی ویب سائٹوں پر سائبر حملے کی خبر دی ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں تعاون کی 30 دستاویزات پر دستخط
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے سربراہوں نے باہمی تعاون کی تیس دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے پہلا قدم امریکہ اٹھائے: روس
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴روس نے امریکہ کو یاد دلایا کہ وہ جوہری معاہدے سے باہر نکلا ہے، اس لئے پہلے وہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ہٹائے تاکہ یہ اہم بین الاقوامی معاہدہ معمول کے مطابق پٹری پر لوٹ آئے۔
-
ایران کا تعاون حاصل کرنے کے لئے روس کی آئی اے ای اے کو نصیحت
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳روس نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تعاون کے معاملے کو سیاسی رنگ دینے سے پرہیز کرے۔
-
پاورلفٹنگ میں ایران کے طلائی تمغے
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷ایران کی ٹیم نے پاور لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں سونے کے آٹھ تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
برکس کا اختتامی بیان
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۵ہندوستان کی میزبانی میں برکس سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان میں، بین الافغان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔