-
شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں پر فضائی حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۶روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
-
ترکی، واشنگٹن کی دھمکیاں کارگر نہیں رہیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳ایس 400 سسٹم کو فعال کرنے کے نتائج بھگتنے کے لئے تیار رہے: امریکی سفیر
-
افغانستان میں قیام امن کے لئے روس کی میزبانی میں کانفرنس
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والی افغان امن کانفرنس میں جنگ بندی پر تاکید۔
-
شام کے بحران کے سلسلے میں روسی موقف
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴شام کا بحران اس ملک کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کا نتیجہ ہے: روس
-
ترکی میں روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو سزا
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ترکی میں چار سال قبل روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام صدر پوتین کا پیغام
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹رہبرانقلاب اسلامی کے نام روس کے صدرکا مکتوب رہبر کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی کو پیش کیا گیا۔
-
نیوزی لینڈ میں 8 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ عوام میں خوف و ہراس
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد لوگ گھروں سے باہر نکل گئے
-
یورپ کی نظریں 'اسپوتنک-وی' پر، روس ویکسین کے کروڑوں ڈوز بھیجنے کے لیے تیار
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱یورپ کی جانب سے روس کی کورونا ویکسین کا جائزہ لینے کے اعلان کے بعد ماسکو نے کہا ہے کہ وہ اپنی اس ویکسین کے پانچ کروڑ ڈوز یورپ بھیج سکتا ہے۔
-
چینی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین «سینوفارم» کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی۔
-
اپنے اتحادی مصر کو امریکا کی شدید دھمکی، اگر روس سے جنگی طیارے خریدے تو...
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵روس سے جنگی طیارے خریدنے کے بارے میں امریکا نے مصر کو سخت انتباہ دیا ہے۔