SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس امریکہ

  • امریکہ اور نیٹو کے اقدامات یوکرین معاملے کو بحرانی بنائے ہوئے ہیں: ایران

    امریکہ اور نیٹو کے اقدامات یوکرین معاملے کو بحرانی بنائے ہوئے ہیں: ایران

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے یوکرین کی تازہ صورت حال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے دونوں فریقوں سے صبر و تحمل سے کام لینے اور ایسے کسی بھی اقدام سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے کہ جو یوکرین میں کشیدگی میں مزید اضافہ کا باعث بنے۔

  • یوکرین کے دو علاقوں کو تسلیم کرنے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

    یوکرین کے دو علاقوں کو تسلیم کرنے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد تسلیم کرلیا جس پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔

  • بحیرہ روم میں روس اور امریکی جنگی طیارے ٹکراتے ٹکراتے بچے

    بحیرہ روم میں روس اور امریکی جنگی طیارے ٹکراتے ٹکراتے بچے

    Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵

    امریکی خبری چینل سی ان ان نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے بحیرہ روم میں روس کے کئی جنگی جہازوں اور امریکی بحری فوج کے ایک جاسوسی و الکٹرانک وارفیئر سے مخصوص جہاز کے مابین ٹکر ہوتے ہوتے بچی۔

  • یوکرین، جنگ کے بادل چھٹے، روسی فوجیوں کی واپسی+ ویڈیو

    یوکرین، جنگ کے بادل چھٹے، روسی فوجیوں کی واپسی+ ویڈیو

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵

    روس نے اعلان کیا ہے کہ بڑی تعداد میں اس کے فوجی یوکرین کی سرحد سے واپس ہو رہے ہیں۔

  • بحران یوکرین، مغربی میڈیا پر روس ناراض، آگ میں گھی کا کام کر رہا ہے میڈیا

    بحران یوکرین، مغربی میڈیا پر روس ناراض، آگ میں گھی کا کام کر رہا ہے میڈیا

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹

    روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کو مغربی میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔

  • یوکرین میں جنگ کی آگ بھڑکانے کی کوشش، بیلاروس کا بڑا بیان، میدان جنگ میں کود پڑیں گے

    یوکرین میں جنگ کی آگ بھڑکانے کی کوشش، بیلاروس کا بڑا بیان، میدان جنگ میں کود پڑیں گے

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸

    بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ اگر مغرب نے روس پر حملہ کیا تو ہم بھی میدان جنگ میں کود پڑیں ‏گے۔

  • امریکی وزیر خارجہ کے طنزیہ بیان پر روس کا دلچسپ جواب

    امریکی وزیر خارجہ کے طنزیہ بیان پر روس کا دلچسپ جواب

    Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶

    روس کی وزارت خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے ان پر قزاقستان کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے۔

  • امریکا اور مغرب، روس کو سرد جنگ میں دوبارہ الجھانا چاہتے ہیں

    امریکا اور مغرب، روس کو سرد جنگ میں دوبارہ الجھانا چاہتے ہیں

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳

    روس کے ایک سفارتکار کا کہنا ہے کہ امریکا اور مغرب ساتھ مل کر نئی سرد جنگ شروع کرنا چاہتے ہیں۔

  • 12 منٹ میں واشنگٹن نیست و نابود ہو جائے گا، روسی ماہر کا انکشاف

    12 منٹ میں واشنگٹن نیست و نابود ہو جائے گا، روسی ماہر کا انکشاف

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳

    روس کے دفاعی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ ملک کا سوپر سونک میزائل صرف 12 منٹ میں واشنگٹن  پہنچ کر اسے نیست و نابود کر سکتا ہے۔

  • امریکہ کی روس کو ایک اور دھمکی

    امریکہ کی روس کو ایک اور دھمکی

    Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵

    امریکہ روس تعلقات میں جاری کشیدگی کے دوران ایک امریکی عہدیدار نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ جی 7 ممالک روس کے خلاف پوری طرح متحد ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS