-
بحران یوکرین کے سیاسی حل پر ایران کی تاکید
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یوکرین کے بحران کا سیاسی راستے سے حل نکالنے پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
-
پوتن کے بچوں پر امریکی پابندی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴ماسکو پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کرتے ہوئے امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
ہندوستان یوکرین جنگ کے خلاف ہے ، ایس جے شنکر
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳ہندوستان کے وزیر خارجہ نے یوکرین جنگ کی مخالفت کرتے ہوئے، روس کو اپنے ملک کا سب سے بڑا تجارتی شریک قرار دیا ہے۔
-
روس اور چین کے لئے امریکی جنرل کی رجز خوانی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷امریکی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کے ایک سو پچپن ملکوں میں امریکہ کے تقریبا چارلاکھ فوجی تعینات ہیں
-
زلنسکی کا یوکرین میں وحشتناک جنگی جرائم کا دعوی، روس نے مسترد کر دیا
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۷یوکرین کے صدر نے ملک میں دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے زیادہ وحشتناک جنگی جرائم کے رونما ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
روس نے ویکیپیڈیا کے خلاف اعلان جنگ کر دیا
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹روس نے ویکیپیڈیا کو دھمکی دے دی۔
-
بوچا کے واقعات کے جائزے کے لئے سلامتی کونسل کے اجلاس کا روسی مطالبہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴روس نے یوکرین کے علاقے بوچا کے واقعات کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے
-
روس کا خوف، امریکا نے میزائل تجربہ منسوخ کر دیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷پینٹاگون نے روس کی جوہری فورس کے الرٹ ہونے کی صورت میں اپنا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ منسوخ کر دیا۔
-
بیلاروس پر حملہ روس پر حملہ تصور ہوگا، ترجمان روسی صدر
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیلا روس کے خلاف کسی بھی طرح کے حملے کو روس پر حملہ تصورکیا جائے گا۔ دوسری جانب یوکرین کے ساحلی شہر اودیسا میں اتوار کی علی الصبح کئی دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
بحیرہ بالٹک کے تین ملکوں نے روس سے گیس کی درآمد روک دی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷بحیرہ بالٹک کے ساحلی ملکوں نے روس سے گیس کی درآمد بند کردی ہے۔