-
خارکیف میں تین سو غیر ملکی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵روس نے خارکیف میں تین سو غیر یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
روسی فوجیوں کے بہیمانہ قتل کا ویڈیو حقیقی ہے: اقوام متحدہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸روس کی جانب سے تمام ثبوت پیش کئے جانے کے بعد، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان بہت زیادہ ہے کہ یوکرین میں نہتے روسی فوجیوں کے قتل کا ویڈیو حقیقی ہو۔
-
یوکرین کو نیٹو مدد کرتا رہے گا، چاہے جتنا وقت لگے
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینس اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ روس کے حملے اپنے دفاع میں یوکرین کو جتنا بھی وقت لگے، ہم مدد کرتے رہیں گے۔
-
یوکرین جنگ میں مغرب کی اسلحہ جاتی امداد
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرینی فوجیوں کے ہاتھوں روسی جنگی قیدیوں کا قتل عام
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳روس نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین کے ہاتھوں روسی شہریوں کے قتل عام پر ٹھوس موقف اپنائے۔ ماسکو نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ کھل کر اس سوال کا جواب دے کہ کیا اس ادارے کی نظر میں انسانی حقوق سب کے لئے ہے کہ نہیں؟
-
روس کے خلاف یوکرین کا الزام
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کے خلاف خصوصی فوجی آپریشن کامیاب ہو گا: کریملن
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳روس کا کہنا ہے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے اور اس کے نتائج بھی بر آمد ہو رہے ہیں۔
-
کیا "گرے ایگل" ڈرون میدان جنگ کا نقشہ بدل دے گا؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶امریکی سینیٹرز بائیڈن انتظامیہ پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ روس کے ساتھ محاذ آرائی میں ہیل فائر میزائلوں سے لیس جدید "گرے ایگل" ڈرون یوکرین منتقل کردیں۔
-
روس کو امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں، یوکرین کادعوی
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸یوکرین کے وزیر خارجہ دیمتری کولبا نے دعوی کیا ہے کہ روس امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں لے رہا۔
-
یوکرین کی 20 بلین ڈالر سے زیادہ کی فوجی مدد کی ہے: پینٹاگون
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے یوکرین کی روس کے ساتھ جنگ کے دوران 20 بلین ڈالر سے زیادہ کی فوجی مدد کی ہے۔