-
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بڑھی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸ایک امریکی سینیٹر کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ واشنگٹن ریاض کو نئے ہتھیاروں کی فراہمی روک دے گا۔
-
یوکرین کو ختم کرنا نہیں چاہتے: پوتین
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰روس کے صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین کو ایک ملک کی حیثیت سے ختم نہیں کرنا چاہتا۔
-
نیٹو کے ٹھکانوں پر روس کا شدید حملہ+ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳روس اور یوکرین کے خلاف جنگ جاری ہے جس میں دونوں فریق کو شدید نقصان ہوا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ میں مغربی مداخلت
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب سے ناراض ہوا امریکا
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹امریکا نے سعودی عرب پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ موجودہ حالات میں روس کا ساتھ دے رہا ہے جبکہ سعودی عرب نے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
بیلا روس کی مسلح افواج کو تیار رہنے کا حکم
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵بیلا روس نے بھی اپنی مسلح افواج کو ہر قسم کے حالات کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار رہنے کے احکامات صادر کردیئے ہیں۔
-
یوکرین پرروس کے ڈرون اور میزائل حملے
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کیف اور ساحلی شہر اودیسا سمیت ملک کے مختلف علاقوں پر روس کے ڈرون اور میزائل حملے بدستور جاری ہیں۔
-
جنگ یوکرین میں مغربی ملکوں کا مداخلت پسندانہ رویہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳مغربی ممالک یوکرین کی جنگ میں مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس جنگ کے بہانے یوکرین کا دفاعی سسٹم مضبوط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
یوکرینی فوج کو مفت سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کی فراہمی ختم کردیں گے: اسپیس ایکس
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵کمپنی کے مالک ایلن ماسک نے اپنی ٹوئیٹ میں اعلان کیا کہ یوکرین کو سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کی فراہمی پر سپیس ایکس کو 80ملین ڈالر کے اخراجات برداشت کرنا پڑے ہیں جو اس سال کے آخر تک 100ملین ڈالر تک جاپہنچیں گے اور کمپنی مزید خیراتی ٹرمینل فراہم نہیں کرسکتی، پینٹاگان کو یہ اخراجات برداشت کرنے چاہیں۔
-
دباؤ کے باوجود پاکستان کا روس مخالف قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالنے سے انکار
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان نے مغربی ممالک اور امریکی دباؤ کے باوجود روس مخالف قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالنے سے پرہیز کیا ہے۔ یہ قرارداد یوکرین کے چارعلاقوں کے روس میں شمولیت کے خلاف جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی تھی۔