-
روس کی بریکس گروپ کے ادائیگی نظام کو مربوط کرنے کی اپیل
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷روس کی وزارت خزانہ نے بریکس کی ابھرتی ہوئی معیشتوں سے قومی کرنسیوں کے استعمال کو بڑھانے اور ادائیگی کے نظام کو مربوط کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روسی سفیر کا یوکرین میں امریکہ کی عسکریت پسندی کی بابت انتباہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸امریکہ میں روس کے سفیر نے یوکرین میں مغربی دنیا کے اقدامات کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے، خبردار کیا ہے کہ یہ اقدامات روس اور امریکہ کے درمیان عسکری تصادم میں بدل سکتے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھے گا
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران ایک باعزت، پائیدار اور اچھے معاہدے کے حصول کے لیے سفارت کاری کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
ڈالر کے تسلط کو ختم کرنے کے لئے روس کی بریکس سے اپیل
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸روس نے دنیا میں ابھرتی ہوئی اقتصادی طاقتوں کے گروہ بریکس سے، برآمدات اور درآمدات کے لئے اپنی اپنی قومی کرنسیوں کو استعمال کرنے اور ادائیگی کے سسٹم کو ضم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ماریو پول میں جنگ آخری مرحلے میں، بیرونی قوتوں کو روس کا انتباہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵یوکرین کے شہر ماریو پول میں جاری لڑائی اختتامی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور شہر کا بیشتر حصہ روس اور اس کے اتحادیوں کی حامی فورس کے قبضے میں آگیا ہے۔
-
یوکرین اب روس کے خلاف خود اُسی کا بنایا ہوا اس-300 دفاعی سسٹم استعمال کرے گا
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲سلوواکیہ نے یوکرین کو ایئر ڈیفنس سسٹم اس-300 دینے کی بات قبول کی ہے۔
-
یوکرین میں ریلوے اسٹیشن پر حملہ، 35 مرے، روس نے الزام مسترد کیا
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷روس-یوکرین جنگ کے چوالیسویں دن میں داخل ہو چکی ہے۔ اس بیچ، کی یف کا کہنا ہے کہ ایک ریلوے اسٹیشن پر روس کے راکٹ حملے میں درجنوں افراد مارے گئے۔
-
روسی صدر اور وزیر خارجہ کو جنگی مجرم قرار دینے کا مطالبہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶جرمنی کے ایک اعلی عہدیدار نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے ان پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرینی فوج امریکہ کی حمایت سے فرضی کیمیائی حملہ کرنا چاہتی ہے، روس کا الزام
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵روس نے کہا ہے کہ ٹھوس اطلاعات ہیں کہ یوکرین، امریکہ کی حمایت سے ایک اور اشتعال انگیز کیمیائی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔