-
ایسے گر رہے ہیں روس کے میزائل+ ویڈیو
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷روس اور یوکرین کے درمیان جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔
-
فوجی کارروائی روکنے کے لئے یوکرین کے سامنے روس کی کچھ شرطیں
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۵روس نے کہا ہے کہ وہ فورا فوجی کارروائی کو روک دے گا اگر کی ایف ماسکو کی شرائط کو مان لے۔
-
انداز جہاں - ویانا مذاکرات
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱نشرہونے کی تاریخ 07/ 03/ 2022
-
روس کا بڑا دعوی، خارکیف نیشنل ریسرچ سینٹر کے ری ایکٹر کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵روس کی وزارت دفاع نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی، خارکیف کے نیشنل ریسرچ سینٹر کے ری ایکٹر میں بم نصب کرکے اس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
کیا دنیا بھر سے دہشت گرد پولینڈ میں جمع ہو رہے ہیں؟
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶روس کی غیر ملکی خفیہ ایجنسی ایس وی آر کا کہنا ہے کہ پولینڈ، دنیا کے متعدد ممالک سے دہشت گردوں کو یوکرین بھیجنے کے مرکز میں تبدیلی ہو گیا ہے۔
-
روس اور پاکستان کے درمیان گیس اور گندم کی خریداری کا معاہدہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶پاکستان، روس سے گیس اور گیہوں خریدے گا۔
-
پاکستان کو تنہا کرنے کی یورپی کوشش غلطی ہے، مشیر قومی سلامتی
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ روس کے بہانے اسلام آباد کو تنہا کرنے کی یورپی کوشش کو غلطی قرار دیا ہے۔
-
یوکرین پر حملے کے خلاف روس کے درجنوں شہروں میں مظاہرے، ہزاروں گرفتار
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف، اس ملک میں درجنوں شہروں میں مظاہرے ہوئے جسکے دوران ہزاروں لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔
-
یوکرین روس کے ساتھ نیٹو میں عدم شمولیت کے موضوع پر گفتگو کو تیار
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹یوکرین نے کہا ہے وہ روس کے ساتھ مغربی فوجی اتحاد نیٹو میں عدم شمولیت کے موضوع پر بات چیت کرنے کو تیار ہے۔
-
پوتن نے یوکرین کے سامنے جنگ بندی کی شرط رکھ دی
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اتوار کو اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے کہا کہ یوکرین پر روس کے حملے کو روکنے کے لئے کی ایف کو جنگ بند کرنی پڑے گی اور ماسکو کی سبھی شرطوں کو قبول کرنا ہوگا۔