-
نیٹو کے مشترکہ ایٹمی مشن کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا؛ واشنگٹن کو ماسکو کا انتباہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵واشنگٹن کو ماسکو کا انتباہ، ایشیا میں میزائیلوں کی تعیناتی کا جواب دیں گے۔
-
ایران روس معاہدے کی مدت میں توسیع
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۸ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کے معاہدے میں پانچ سال کی توسیع ہو گئی ہے۔
-
شام کے بارے میں روس، ترکی اور قطر کا سہ فریقی اجلاس
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵ترکی کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام کی ارضی سالمیت پر یقین رکھتے ہیں۔
-
ایران میں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیاسی رویے پر ماسکو کی تنقید
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸جنیوا میں عالمی اداروں میں روس کے نمائندہ دفتر نے ایران میں انسانی حقوق کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے سیاسی رویے پر تنقید کی ہے۔
-
ایرانی ویکسین کا ہیومن ٹرائل انتہائی کامیاب
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸ایرانی ویکسین کووڈ نائنٹین کے کلینیکل ریسرچ کے سربراہ محمد رضا صالحی نے کہا ہےکہ ایرانی کورونا ویکسین کوو ایران برکت کا پہلا ہیومن ٹرائل بہت ہی کامیاب رہا ہے اس درمیان روسی ویکیسین کی تیسری کھیپ بھی ایران پہنچ رہی ہے -
-
ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل کیا، امریکہ کا اعتراف
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ ایران، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان علیحدگی سے پہلے تک ایٹمی معاہدے پر پوری طرح سے عمل کر رہا تھا۔
-
اپنے اتحادی مصر کو امریکا کی شدید دھمکی، اگر روس سے جنگی طیارے خریدے تو...
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵روس سے جنگی طیارے خریدنے کے بارے میں امریکا نے مصر کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
شام میں کیمیکل حملے کی تیاری، عالمی میڈیا کی توجہ شام اور عراقی سرحد پر
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳شام میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کی جانب سے کیمیکل حملے کی سازش پر مبنی روس کے انتباہ کے بعد عالمی میڈیا کی توجہ شام اور عراق کے سرحدی علاقوں پر ہے۔
-
کیا شام میں دہشت گرد کیمیائی حملے کی تیاری کر رہے ہیں؟
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱شام میں روسی امن مرکز نے شمال مغربی شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی مواد کا استعمال کرتے ہوئے کاروائیاں انجام دیئے جانے کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
جوہری معاہدے پر عمل در آمد کیلئے پہلا قدم امریکہ کو اٹھانا پڑے گا: روس
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵روس کے نائب وزیر خارجہ اور جوہری مذاکرات کار نے کہا ہے کہ چونکہ امریکہ یکطرفہ طور پر جوہری معاہدے سے نکل گیا تھا اس لئے اب امریکہ کو جوہری معاہدے پر عمل در آمد کرنے میں پہلا قدم اٹھانا پڑے گا۔