SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • خلیج فارس کی سکیورٹی کے  لئے ایٹمی سمجھوتہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے: گوترش

    خلیج فارس کی سکیورٹی کے لئے ایٹمی سمجھوتہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے: گوترش

    Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید کی اور اس سمجھوتے کو خلیج فارس کی سیکورٹی کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل قرار دیا۔

  • روس نے امریکہ کو دکھایا ٹھینگا، ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھنے کا اعلان

    روس نے امریکہ کو دکھایا ٹھینگا، ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھنے کا اعلان

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹

    امریکی دھمکیوں کے باوجود روس ایران کے ساتھ تجارت کا سلسلہ جاری رکھے گا۔

  • ایران کے ساتھ فوجی تعاون کےلئے روس کا اعلان

    ایران کے ساتھ فوجی تعاون کےلئے روس کا اعلان

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایران کے ساتھ فوجی تعاون پر روس کی تاکید

    ایران کے ساتھ فوجی تعاون پر روس کی تاکید

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰

    روس نے ایران کے خلاف اسلحے کی خرید و فروخت سے متعلق پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔

  • قرہ باغ میں جنگ بندی بھی اور جنگ بھی

    قرہ باغ میں جنگ بندی بھی اور جنگ بھی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۵

    جنگ بندی کے باوجود متنازعہ نگورنوں قرہ باغ کے مختلف سیکٹروں پر آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپیں بدھ کو بھی جاری رہیں۔

  •  روس نے ٹرمپ کی آرزوؤں پر پانی پھیر دیا

    روس نے ٹرمپ کی آرزوؤں پر پانی پھیر دیا

    Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸

    روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے نیواسٹارٹ معاہدے میں توسیع سے متعلق امریکی درخواست کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔

  • قرہ باغ کے علاقے میں لڑائي فوری طور پر روکی جائے: پوتین

    قرہ باغ کے علاقے میں لڑائي فوری طور پر روکی جائے: پوتین

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱

    روس کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ نیگورنو قرہ باغ کے علاقے میں فوری طور پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ روکی جانی چاہیے۔

  • خلیج فارس کے تنازعات سفارتی طریقوں سے حل کئے جائیں: روس

    خلیج فارس کے تنازعات سفارتی طریقوں سے حل کئے جائیں: روس

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹

    روس کے وزیر خارجہ نے تمام فریقوں کے مشترکہ مفادات کی بنیاد پر خلیج فارس کے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • گرین کوریڈور قائم کرنے کے لیے روسی صدرکی تجویز اہم ہے: ایران

    گرین کوریڈور قائم کرنے کے لیے روسی صدرکی تجویز اہم ہے: ایران

    Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم فوجی شعبے میں خود کفیل ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۴ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS