-
روسی مسلمان اکیس گھنٹے کا روزہ رکھتے ہیں
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
روس جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کا خواہاں
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کا خواہاں ہے۔
-
جرمنی اور روس، ایران جوہری معاہدے کو بچانے پر متفق
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۴روسی صدر ولادیمیر پوتن اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے اتفاق کیا ہے کہ امریکا کی دستبرداری کے باوجود وہ ایران جوہری معاہدے کو بچانے کی کوشش کریں گے۔
-
تہران کے خلاف پابندیوں پر واشنگٹن کے ساتھ ماسکو کے تعلقات متاثر ہوں گے، روس
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶روس نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں سے واشنگٹن کے ساتھ ماسکو کے تعلقات متاثر ہوں گے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات گہرے کرنے پر روس کی تاکید
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱روس نے کہا ہے کہ ماسکو امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ روس شدت سے ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا عمل جاری رکھنے کا پابند ہے-
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے روس کا دو ٹوک موقف
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی دھمکیوں اور اسرائیلی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی پر روس نے اپنے دو ٹوک موقف کا بر ملا اظہار کیا ہے۔
-
علاقائی سیکورٹی کانفرنس کے قیام کی تجویز
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ
-
ایران،روس اور ترکی کے وزراء خارجہ کا اجلاس
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۷فوٹو گیلری
-
ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
فساد کی جڑ! ۔ کارٹون
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱یورپ سے لے کر ایشیا تک کے کئی ممالک میں انتہا پسندی اور سیاسی و مذہبی بنیادوں پر فتنہ و فساد کے فروغ کے پیچھے سوشل میڈیا ٹیلیگرام کا ہاتھ نظر آیا جس کے بعد ان ممالک نے اس پر مکمل طور پر پابندی لگانے یا اسے محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔