-
امریکی اور روسی صدر کے مابین خفیہ ملاقات کی حقیقت
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰ماسکو نے امریکی اور روسی صدور کے درمیان جرمنی میں ہونے والے جی 20 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر خفیہ ملاقات کی تردید کی ہے۔
-
روس کی جانب سے بشار اسد کی حمایت
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۷روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو شامی عوام کی حق خود ارادیت کے حوالے سے اپنے موقف پر پابند ہے۔
-
روس کی جوابی کاروائی، 30 امریکی سفارتکار ملک بدر
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۳روسی ذرائع کے مطابق روس نے 2016 میں امریکا سے اپنے 35 سفارتکاروں کی ملک بدری کے جواب میں امریکا کے بھی 30 سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا ہے۔
-
شام کے صدر کا فیصلہ امریکہ نہیں شامی عوام کریں گے
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ شام اور صدر بشار اسد کے مستقبل کا فیصلہ امریکی وزیرخارجہ ٹیلرسن نہیں بلکہ خود شامی عوام کریں گے۔
-
روس، شمالی کوریا کے حق میں بول پڑا
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۹شمالی کوریا کے بلیسٹک میزائل تجربے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس نیویارک میں منعقد ہوا جس میں روس نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کی مخالفت کی۔
-
پاکستان، چین اور روس کے ساتھ روابط کے فروغ پر تاکید
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۷پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ نے کہا کہ ہم زیادہ تعلق چین اور روس کے ساتھ رکھنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ خطے میں ترقی لا رہے ہیں۔
-
پاکستان کا امریکہ کے ساتھ تعلقات پرنظرثانی کا اعلان
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۶علاقائی اورعالمی سطح پر تیزی سے بدلتے ہوئے حالات کے تناظر میں پاکستان نے امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات پرنظرثانی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کو روس کا انتباہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱روس نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شام کے حوالے سے سوچ سمجھ کر قدم اٹھائے۔
-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۶یورپی یونین نےعائد پابندیوں کا خاتمہ منسک امن معاہدے پر عمل درآمد سے مشروط کیا ہے۔
-
دنیا کی بڑی کمپنیاں سائبر حملوں کی زد میں
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۸دنیا بھر کی معروف کمپنیوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس اور دیگر ذرائع سے اس بات کا اعلان کیا کہ انہیں سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔