-
افغانستان كے ساتھ تعاون كو فروغ دينے پرتاکید
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۳افغانستان سے متعلق ماسكو ميں منعقدہ تيسری بين الاقوامی كانفرنس ميں اسلامی جمہوریہ ايران، افغانستان اور روس كے نمائندوں سميت چين، پاکستان، ہندوستان، تركمانستان، كرغزستان، قازقستان، تاجكستان اور ازبكستان كے اعلی حكام اور سفارتكاروں نےشرکت کی۔
-
صدام کو کیمیائی ہتھیار دینے والے آج شام کے مخالف
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے كہا كہ ايران پر مسلط كی جانے والی آٹھ سالہ جنگ كے دوران صدام كو مہلک ہتھيار فراہم كرنے والے آج دمشق حكومت پر كيميائی ہتھيار استعمال كرنے كا الزام لگا رہے ہيں.
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایک ملاقات کے دوران شام میں انسداد دہشتگردی اور اسی طرح خطے اور بین الاقوامی سطح پر مشترکہ تعاون اور ہم آہنگی جاری رکھنے سے اتفاق کیا
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے پر تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے سربراہان نے باہمی گفتگو میں شام پر امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں مزيد تیز کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
روس کی جانب سے امریکہ کو انتباہ
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳روس نے شام پرامریکی حملے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکہ کومتنبہ کیا ہے۔
-
کیمیائی حملے کا واقعہ شامی حکومت کے خلاف سازش ہے : روس
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳روس نے شام کے صوبے ادلب کے جنوبی شہر خان شیخون پر کیمیائی حملے کے بارے میں اپنا مسودہ قرارداد سلامتی کونسل میں پیش کر دیا۔
-
شام کے خلاف قرارداد پر ووٹنگ ملتوی
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کے خلاف قرارداد پر ووٹنگ روس کی جانب سے ویٹو کی دھمکی کے باعث ملتوی ہو گئی۔
-
امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی قرارداد حقیقت کے برعکس
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱شام کے صوبہ ادلب میں گزشتہ روز ہونے والے کیمیائی حملے پر سلامتی کونسل میں امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی قرارداد پر روس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے روس میں دہشگردی کے واقعے کی مذمت
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۷ایران نے روس کے علاقے سینٹ پیٹرزبرگ کے زیرِ زمین ٹرین اسٹیشن میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
افغانستان: قیام امن کانفرنس میں ایران کوشرکت کی دعوت
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۲روس نے افغانستان میں قیام امن کی تیسری بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کو بھی مدعو کیا ہے۔